ETV Bharat / state

Security Withdrawn from Geelani’s Residence After a Decade: برسوں بعد مرحوم گیلانی کی رہائش گاہ کا سیکورٹی پہرہ ختم

جموں و کشمیر انتظامیہ نے گذشتہ برس فوت ہوئے علیٰحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی Syed Ali Geelani کی رہائش گاہ، واقع حیدرپورہ، سرینگر، سے ایک دہائی سے بھی زیادہ عرصہ کے بعد سیکورٹی پہرہ ختم Security withdrawn from Geelani’s Residence After a Decade کیا۔

Syed Geelani
Syed Geelani
author img

By

Published : Mar 4, 2022, 3:54 PM IST

سرینگر: سنہ 2010 میں عمر عبداللہ کی سرکار نے حیدرپورہ، سرینگر میں واقع علیٰحدگی پسند رہنما مرحوم سید علی گیلانی کی رہائش گاہ کے باہر پولیس اور سیکورٹی فورسز کا پہرہ لگایا تھا Security withdrawn from Geelani’s Residence After a Decade جو آج ایک دہائی سے بھی زیادہ عرصہ بعد ہٹایا گیا۔

سیکورٹی کی تعیناتی نہ صرف گیلانی کے گھر پر نگرانی کے لیے تھی بلکہ انہیں نظربند رکھنے کے لئے عمل میں لائی گئی تھی۔ گذشتہ برس سید علی گیلانی کی وفات کے باوجود سیکورٹی کو وہاں مسلسل تعینات رکھا گیا تھا۔

پولیس ذرائع کے مطابق یہ پہرہ اب ہٹا دیا گیا Syed Ali Geelani Security Cover Removed ہے۔

واضح رہے کہ سید علی گیلانی وادی کشمیر میں علیٰحدگی پسند نظریہ کے بانی رہنماؤں میں سے تھے Kashmir Separatist Ideology۔ انہوں نے علیٰحدگی پسند تنظیم حریت کانفرنس کی برسوں تک قیادت کی۔

ان کی وفات گذشتہ برس یکم ستمبر کو طویل علالت کے بعد حیدرپورہ میں ان کی رہائش گاہ پر ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.