ETV Bharat / state

سرینگر: شہریوں کی ہلاکت کے بعد سیکورٹی بندوبست مزید سخت

author img

By

Published : Oct 9, 2021, 7:41 PM IST

حالیہ دنوں کے دوران وادی بالخصوص سرینگر میں شہریوں کی ہلاکت سے جہاں لوگوں میں دہشت پھیل گئی ہے وہیں، سیکورٹی فورسز بھی ہائی الرٹ پر ہیں۔

سرینگر: شہریوں کی ہلاکت کے بعد سیکورٹی بندوبست مزید سخت
سرینگر: شہریوں کی ہلاکت کے بعد سیکورٹی بندوبست مزید سخت

سری نگر: حالیہ شہری ہلاکتوں کے پیش نظر سرینگر کے قرب و جوار بالخصوص حساس جگہوں پر سیکورٹی بندوبست کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ شہر میں جہاں ناکوں پر سیکورٹی میں مزید توسیع دی گئی ہے وہیں حساس مقامات پر فورسز کی نفری میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سرینگر میں سیکورٹی بندوبست کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ بعض مقامات پر سیکورٹی فورسز اہلکار موٹر سائیکل سواروں کو روک کر ان کے بیگوں کی تلاشی کرنے کے بعد مشین سے ان کے جسم کو بھی چیک کر رہے ہیں۔

سیکورٹی فورسز اہلکار مشکوک نظر آنے والے راہگیروں کو روک کر ان کی تلاشی اور ان کے شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد ہی جانے کی اجازت دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سرینگر: عسکریت پسند اور پولیس کے درمیان تصادم

ہم آپ بتا دیں کہ حالیہ دنوں کے دوران وادی بالخصوص سرینگر میں شہری ہلاکتوں سے جہاں لوگوں میں خوف پھیل گیا ہے وہیں سیکورٹی فورسز بھی ہائی الرٹ پر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.