ETV Bharat / state

سرینگر: امت شاہ کے دورہ کے پیش نظر ہائی الرٹ - وزیر داخلہ امت شاہ

وزیر داخلہ امت شاہ کے کشمیر دورے سے پہلے سرینگر میں جگہ جگہ جامہ تلاشی لی جا رہی ہے۔ سرینگر میں سکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

سرینگر: امت شاہ کے دورہ کے پیش نظر ہائی الرٹ

author img

By

Published : Oct 20, 2021, 9:41 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرینگر میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے دورہ کے پیش نظر سکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

سرینگر: امت شاہ کے دورہ کے پیش نظر ہائی الرٹ

اس دوران سکورٹی فورسز کی طرف سے جگہ جگہ جامہ تلاشی لی جاری ہے جبکہ گاڑیوں سے لوگوں کو اتار کر شناختی کارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

وہیں سری نگر کے تاریخی لال چوک پر خواتین سی آر پی ایف کو تعیانات کیا گیا ہے، تاکہ خواتین کی تلاشی لی جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں: ہلاکتوں میں ملوث افراد کی گرفتاری نہ ہونا تشویشناک: غلام نبی آزاد

غور طلب ہے کہ وادی میں گذشتہ دو ہفتوں میں نو عام شہریوں بشمول پانچ غیر مقامی مزدوروں کو نامعلوم عسکریت پسندوں نے ہلاک کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.