ETV Bharat / state

ترال: بس اسٹینڈ پر سرچ آپریشن جاری - عسکریت پسندوں

جموں و کشمیر کے ضلع ترال کے بس اسٹینڈ پرسیکیورٹی فورسز کے ذریعہ سرچ آپریشن جاری ہے۔

ترال: بس اسٹینڈ میں سرچ آپریشن جاری
ترال: بس اسٹینڈ میں سرچ آپریشن جاری
author img

By

Published : Feb 23, 2021, 4:22 PM IST

عسکریت پسندوں کی موجودگی کے تعلق سے خفیہ اطلاعات کے بعد سیکورٹی فورسز نے آج بس اسٹینڈ ترال کا بعد دوپہر اچانک محاصرہ کیا، جس دوران بس اسٹینڈ میں موجود لوگوں کی تلاشی لی گئی، اطلاعات کے مطابق اچانک محاصرہ سے بس اسٹیند ترال میں موجودہ لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا رہا۔

ترال: بس اسٹینڈ میں سرچ آپریشن جاری
ترال: بس اسٹینڈ میں سرچ آپریشن جاری

واضح رہے کہ کل بھی امیراکدل سرینگر میں بھی سرچ آپریشن شروع کیا گیا تھا

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.