ETV Bharat / state

'میرا بھانجا عسکریت پسندوں میں شامل نہیں ہوسکتا' - جہاں سے وہ گمشدہ ہو گئے

ہلال احمد کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ گمشدگی کے پیچھے کوئی بڑا راز چھپا ہے جسے سامنے لانے کی ضرورت ہے۔

گمشدگی کے پیچھے کوئی بڑا راز
گمشدگی کے پیچھے کوئی بڑا راز
author img

By

Published : Oct 1, 2020, 9:39 PM IST

شہر سرینگر کے بِمنہ علاقے سے تعلق رکھنے والے پی ایچ ڈی سکالر بلال احمد تین ماہ سے زیادہ عرصہ سے غائب ہیں جبکہ اہل خانہ کے ساتھ ساتھ انتظامیہ بھی انہیں ڈھونڈنے کی کوششوں میں لگی ہوئی ہے۔

گمشدگی کے پیچھے کوئی بڑا راز

بتایا جاتا ہے کہ ہلال احمد اپنے دوستوں کے ہمراہ وسطی کشمیر کے کنگن علاقے میں واقع سیاحتی مقام ناراناگ میں ٹریکنگ کے لیے آئے تھے جہاں سے وہ غائب ہوگئے۔

ہلال کے اہل خانہ کا مطالبہ ہے کہ ان کے بچے کو تلاش کرنے کی کوشش میں مزید تیزی لائی جائے۔

ہلال احمد کے چچا جان نثار احمد نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ ایک خصوصی گفتگو میں کہا کہ 14 جون کے بعد سے آج تک تین ماہ سے زیادہ عرصہ ہونے کو ہے، تاہم ابھی بھی حلال کا کوئی اتا پتا نہیں مل رہا ہے۔

انہوں نے مانگ کی ہے کہ ہلال احمد کے کیس کو پاریم پورہ پولیس اسٹیشن منتقل کیا جائے اور اس کی سی بی آئی انکوائری کی جائے تاکہ اہل خانہ کو بھی راحت کی سانس مل جائے۔

یہ بھی پڑھیں: کے ایس اے میں پہلا مقام حاصل کرنے والی طالبہ سے خصوصی بات چیت

انہوں نے کہا کہ ہلال احمد ایک اعلی تعلیم یافتہ نوجوان ہے جو ایسے قدم نہیں اٹھائے گا جس سے انہیں یا ان کے اہل خانہ کو کسی بھی طرح کی مشکلات درپیش پڑے۔ انہوں نے کہا کہ اس گمشدگی کے پیچھے کوئی بڑا راز چھپا ہے جسے سامنے لانے کی ضرورت ہے۔

ادھر جموں و کشمیر پولیس اور دیگر سول و سیکورٹی اہلکار آج ایک بار پھر سے انہیں ڈھونڈنے کے لئے الگ الگ ٹیموں میں اس طرف بھیجا ہے جہاں سے بلال احمد گمشدہ ہو گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.