ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: 4 جی انٹرنیٹ سروس پر پیر کو فیصلہ متوقع - جسٹس این وی رامانا

سپریم کورٹ نے فور جی انٹرنیٹ سروس کی معطلی کے خلاف داخل کی گئی عرضیوں پر سماعت مکمل کر کے 4 مئی کو فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

SC to pronounce order on petitions seeking restoration of 4G internet services in J-K
4جی انٹرنیٹ سروس بحال ہوگی یہ نہیں، فیصلہ کل ہوگا
author img

By

Published : May 10, 2020, 8:53 PM IST

Updated : May 10, 2020, 9:37 PM IST

سپریم کورٹ 11 مئی یعنی پیر کو جموں و کشمیر میں 4 جی انٹرنیٹ سروس کی بحالی کے حوالے سے دائر کی گئی عرضیوں پر فیصلہ سُنائے گی۔

تین ججوں کی بینچ جس کی سربراہی جسٹس این وی رامنا کر رہے ہیں، پیر کو فیصلہ سنائے گی۔

SC to pronounce order on petitions seeking restoration of 4G internet services in J-K
4جی انٹرنیٹ سروس بحال ہوگی یہ نہیں، فیصلہ کل ہوگا

اس سے قبل 4 مئی کو سپریم کورٹ نے فور جی انٹرنیٹ سروس کی معطلی کے خلاف دائر کی گئی عرضیوں پر سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

واضح رہے جموں و کشمیر میں 2 جی انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی تھی لیکن ریاض نائیکو کی ہلاکت کے بعد اسے دوبارہ بند کر دیا گیا۔

عرضی گزاروں کا کہنا ہے کہ سست رفتار انٹرنیٹ سروس سے جموں و کشمیر میں تجارت، تعلیم و دیگر شعبے بُری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

Last Updated : May 10, 2020, 9:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.