ETV Bharat / state

محبوبہ مفتی کی رہائی کو لیکر دائر عرضی خارج

راماکرشنن کا کہنا تھا کہ محبوبہ مفتی کو رواں مہینے کی 13 تاریخ کو رہا کیا گیا ہے۔ جسٹس کول نے جواب میں کہا 'اچھی بات ہے' اور معاملے کو بند کرنے کا فیصلہ کیا۔

محبوبہ مفتی کی رہائی کو لیکر دائر کی گئی عرضی بند

author img

By

Published : Oct 22, 2020, 7:35 PM IST

عدالت عظمیٰ نے جمعرات کو محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کی جانب سے اپنی والدہ کی رہائی کے حوالے سے دائر کیے گئے معاملے کو بند کرنے کا فیصلہ کیا۔

معاملے پر سماعت کے دوران جسٹس سنجے کشن کول پر مبنی عدالت عظمیٰ کی بینچ نے التجا کے وکیل ایڈوکیٹ نتیہ راماکرشنن سے محبوبہ کی رہائی کے حوالے سے جانکاری طلب کی۔ جس کے جواب میں راماکرشنن کا کہنا تھا کہ وہ رواں مہینے کی 13 تاریخ کو رہا ہو چکی ہیں۔

جسٹس کول نے 'اچھی بات ہے' کہہ کر معاملے کو بند کرنے کا فیصلہ کیا۔

واضح رہے کہ محبوبہ مفتی کو رواں ماہ کی تیرہ تاریخ کو رہا کردیا گیا۔

اس سے قبل گزشتہ مہینے کی 29 تاریخ کو عدالت عظمیٰ نے جموں و کشمیر انتظامیہ سے سوال کیا تھا کہ وہ بتائیں کہ محبوبہ مفتی کو کب تک حراست میں رکھ نا چاہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.