ETV Bharat / state

عمرعبداللہ کا سنسنی خیز ٹویٹ - ریاست جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی عمرعبداللہ نے ٹویٹ کیا کہ 'وادی میں غیر اعلانیہ کرفیو نافذ ہو چکا ہے۔'

عمرعبداللہ
author img

By

Published : Aug 5, 2019, 12:02 AM IST

جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے ٹویٹ کیا کہ 'گورنر انتظامیہ کے افسران کے بیانات پر بھروسہ کیا جائے تو ریاست میں غیر اعلانیہ کرفیو نافذ ہو چکا ہے اور اہم رہنماؤں کو نظر بند کیا جا سکتا ہے۔'

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

انہوں نے مزید لکھا کہ 'ریاست میں انٹرنیٹ خدمات بھی معطل ہوچکی ہیں اور معلوم نہیں ہوتا کہ کس پر بھروسہ کریں اور نا جانے کب کیا ہو جائے۔'

Intro:کشمیر میں موجودہ تشویشناک صورتحال پر ریاست کی مینسٹریم سیاسی جماعتوں نے اتوار کی شام کو آل پارٹی میٹینگ منعقد کی جس میں انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ ریاست کے خصوصی تشخص کی حفاظت کی یقین دہانے کیلئے بھارت کے وزیر اعظم اور صدر جمہوریہ سے ملاقات کرنے کی کوشش کریں گے۔

Body:سرینگر میں میٹینگ کے اختتتام پر نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمینٹ فاروق عبدداللہ نے بیان جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ تمام پارٹیوں کے لیڈران کی رائے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ ریاست کے تشخص کو بچانے کیلئے تمام سیاسی جماعتیں اتحاد کریے گے۔

میٹنگ میں بھاجپا کے علاوہ ریاست کہ تمام سیاسی جماعتوں نے حصہ لیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ ہندوستان اور پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ سرحد یا حد متارکہ پر کوئی جنگی تیاری نہ کی جائے کیونکہ اس سے ریاست کے عوام کو نقصان ہو جاتا ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.