ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات: سمینہ حسین نے پرچہ نامزدگی داخل کیا - ڈی ڈی سی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر

ڈی ڈی سی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے نیشنل کانفرنس کے سینیر رہنما پیر محمد حسین کی بیٹی سمینا حسین نے اچھہ بل حلقے سے پی اے جی ڈی کی ٹکٹ پر پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

DDC election in Jammu & Kashmir
اچھہ بل حلقہ سے سمینا حسین نے پرچہ نامزدگی داخل کی
author img

By

Published : Nov 25, 2020, 5:38 PM IST

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر چل رہی ہیں، اس انتخانات میں شامل ہونے کے لیے نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما محمد حسین کی دختر سمینا حسین نے بھی اننت ناگ کے اچھہ بل حلقے سے پرچہ نامزدگی داخل کی، اس موقع پر ان کے ہمراہ والد پیر محمد حسین کے ساتھ بڑی تعداد میں لوگ شامل رہے۔

اچھہ بل حلقہ سے سمینا حسین نے پرچہ نامزدگی داخل کی

پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد سمینا حسین نے یہ پیغام دیا کہ لوگوں کو چاہیے کہ وہ اس امیدوار کا انتخاب کریں جو ان کی خدمت کرے اور اچھہ بل علاقے کی صحیح معنوں میں ترجمانی کر سکے۔

اس موقع پر سمینا حسین کے والد پیر محمد حسین نے کہا کہ میں نے خود بھی اس علاقے کی تعمیر وترقی کے لیے ہمیشہ خوش اسلوبی سے کام کیا اور مجھے پوری امید ہے کہ میری بیٹی بھی نیک نیتی اور ایمانداری سے اپنے علاقے کے لوگوں کی نمائندگی کرے گی۔

انہوں نے مزید کہاکہ' لوگوں اس بات کا بخوبی علم ہے کہ علاقے کی تعمیر وترقی کے لیے ہم ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں اور آگے بھی تعمیر وترقی کے لیے کوشاں رہیں گے۔

مزید پڑھیں:

کوکورناگ: ڈی ڈی سی امیدواروں کے ذریعہ انتخابی مہم تیز

انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو روکنے کے لیے عظیم اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے اور مجھے امید ہے کہ لوگ اس اتحاد کا بھر پور ساتھ دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.