ETV Bharat / state

Sajjad Lone Criticises Omar Abdullah: سجاد لون نے عمر عبداللہ کو جھوٹا قرار دیا - Sajjad Lone call omar abdullah liar

سرینگر Srinagar میں سرکاری رہائش گاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سجاد لون People's Conference Leader Sajjad Lone نے کہا کہ نیشنل کانفرس Nation Conference نے جموں و کشمیر کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے اور یہاں کے عوام کو سب سے زیادہ تکلیف بھی دی ہے۔ انہوں نے عمر عبداللہ کو جھوٹا قرار دیا Sajjad Lone Criticises Omar Abdullah۔

سجاد لون نے عمر عبداللہ کو جھوٹا قرار دیا

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 7:04 PM IST

پیوپلز کانفرنس کے صدر سجاد لون People's Conference Leader Sajjad Lone نے نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ National Conference vice-president Omar Abdullah کے ذریعہ دفعہ 370 پر دئیے گئے بیان کو لے کر انہیں سخت تنقید کا Sajjad Lone Criticises Omar Abdullah نشانہ بنایا اور ان پر کشمیر کا سب سے بڑا جھوٹا فرد کا الزام لگایا۔

سجاد لون نے عمر عبداللہ کو جھوٹا قرار دیا

سرینگر میں سرکاری رہائش گاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سجاد لون نے کہا کہ نیشنل کانفرس نے جموں و کشمیر کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے اور یہاں کے عوام کو سب سے زیادہ تکلیف بھی دی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ 'عمر عبداللہ کشمیر کے سب سے بڑے "ٹر باز" یعنی جھوٹے ہیں کیونکہ بی جے پی کے ساتھ پی ڈی پی سے قبل نیشنل کانفرنس نے ہی اتحاد کیا تھا۔

واضح رہے کہ نیشنل کانفرس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے گزشتہ روز ضلع کشتواڑ میں عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ سنہ 2014 میں پی ڈی پی کا بی جے پی کے ساتھ مخلوط سرکار تشکیل دینے سے ہی دفعہ 370 اور 35 اے منسوخ ہوا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ اگر نیشنل کانفرنس اس وقت اقتدار میں ہوتی تو جموں و کشمیر کا خصوصی تشخص برقرار ہوتا۔

اسی بیان کے ردعمل میں سجاد لون نے آج عمر عبداللہ کو نشانہ بنا کر کہا کہ عمر اپنے آپ کو سب سے بڑا جھوٹا ثابت کر رہے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ عمر عبداللہ کے بیان پر پی ڈی پی نے نرم الفاظ میں ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال کو دیکھ کر سیاسی لیڈران کو تلخ اور متنازعہ بیان بازی سے گریز کرنا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.