ETV Bharat / state

'شیلا دکشت عوامی رہنما تھیں' - congress leader saifudin

کانگریس کے سینیئر رہنما سیف الدین سوز نے نئی دہلی کی سابق وزیراعلی شیلا دکشت کی موت پر غم کا اظہار کیا ہے۔

'شیلا دکشت عوامی رہنما تھیں'
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 8:37 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے سیف الدین سوزکا کہنا ہے کہ شیلا دکشت کانگریس کی ایک بہترین رہنما تھیں۔

'شیلا دکشت عوامی رہنما تھیں'

انہوں نے کہا کہ بطور وزیراعلی شیلا دکشت نے عوام کے لیے کافی اچھے کام کیے ہیں، ان کی سیاسی سوجھ بوجھ کا کوئی بھی جواب نہیں تھا، خاص طور پر جس طرح سے وہ افسران سے پیش آتی تھی ویسا کچھ ہی لوگ کر پاتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جہاں کانگریس نے آج ایک صلاح کار، سینیئر رہنما کو کھویا ہے وہیں ملک نے ایک بہترین نمائندے کو کھویا ہے۔

واضح رہے کہ شیلا دکشت کا علاج دہلی کے فورٹس ہسپتال میں جاری تھا اور ہسپتال میں ہی انہوں نے آخری ساںسیں لیں۔

Intro: سینئر کانگریسی رہنما سیف الدین سوز نئی دہلی کے سابق وزیر اعلی شیلا دکشت کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیاہے۔

Body: ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے سیفٹی نصوص کا کہنا کہنا تھا کہ " شیلا دکشت کانگریس کی ایک بہترین رہنما تھی۔ انہوں نے بطور دہلی کے وزیر اعلی عوام کے لیے کافی اچھے کام کیے تھے۔ ان کی سیاسی سوجھ بوجھ کا کوئی بھی جواب نہیں تھا۔ خاص طور پر دس طریقے سے وہ افسران سے پیش آتی تھی ویسا کچھ خاص ہیں لوگ کر پاتے ہیں۔ "

ان کا مزید کہنا تھا کہ " جہاں کانگریس نے آج ایک سلاکار، سینئر رہنما کو کھویا ہے وہی ملک نے ایک بہترین نمائندے کو کھویا ہے"

Conclusion: کانگریس کے سینئر رہنما اور دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت کا علاج ہندوستان کی دارالحکومت کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں ہارٹ اٹیک ہونے سے انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر81 برس تھی۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.