ETV Bharat / state

حج اسپیشل: فریضہ حج میں قربانی کی اہمیت و فضیلت

رمی کے بعد حجاج کرام کو قربانی انجام دینی ہوتی ہے اور یہ قربانی حج میں واجب ہے۔

حج اسپیشل: فریضہ حج میں قربانی کی اہمیت و فضیلت
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 3:28 PM IST

قربانی سے فارغ ہوکر ہی حاجی صاحبان سر کے بال منڈوا یا کٹا سکتے ہیں، بال کٹوانے کے بعد حجاج کرام احرام کی پابندیوں سے فارغ ہوکر روزمرہ کا لباس پہن سکتے ہیں۔

نبی پاک ﷺنے حجۃ الوداع کے موقعے پر ایک سو اونٹ قربان کیے تھے جن میں آپ ﷺ نے 63اونٹ اپنے دست مبارک سے بنفس نفیس ذبح فرمائے جبکہ حضرت علیؓ کو بقیہ اونٹ ذبح کرنے کا حکم فرمایا۔ اس طرح حجۃ الوداع کے موقعے پر سرور دو عالم ﷺ نے سو اونٹوں کی قربانی کی تھی۔

حج اسپیشل: فریضہ حج میں قربانی کی اہمیت و فضیلت

قرآن و سنت کے مطابق قربانی کی فضیلت و اہمیت سے متعلق اس پر روشنی ڈال رہے ہیں اسلامی اسکالر ڈاکڑ منصور احمد قاسمی صاحب۔

Intro:حج اسپیشل: حج میں قربانی کیا ہے

Body:رمی کے بعد حجاج کرام کو قربانی انجام دینی ہوتی ہے قربانی حج میں واجب ہے۔قربانی سے فارغ ہوکر حاجی سر کے بال منڈوائیں لیں ۔بال کٹوانے کے بعد احرام کھول کر روزمرہ کا لباس پہن لیں۔
نبی پاک ﷺنے حجتہ الودادع کے موقعے پر ایک سو اونٹ قربانی کیے تھے جس میں آپ ﷺ نے 63اونٹ اپنے دست مبارک سے زبح فرمائے ۔ جبکہ باقی قربانی کے اونٹ حضرت علیؓ نے زبح کئے ۔ اس طرح حجتہ الوداع پر سرورے دو عالم ﷺ نے سو اونٹوں کی قربانی کی۔
حج میں قربانی کا مطلب کیا ہے اور اس کی فضیلت کتنی ہے قرآن و سنت کے مطابق اس پر روشنی ڈال رہے ہیں ڈاکڑ منصور احمد قاسمی صاحب

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.