ETV Bharat / state

Sajjad Gani Lone On Farooq Abdullah Statement فاروق عبداللہ کو انتخابی دھاندلی پر بات کرنے کا کوئی حق نہیں، سجاد لون

author img

By

Published : Dec 7, 2022, 6:52 PM IST

Updated : Dec 7, 2022, 7:53 PM IST

پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے کہا کہ فاروق عبداللہ کو انتخابی عمل میں دھاندلیوں کے بارے میں بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہے کیونکہ 1987 کے الیکشن میں خود نیشنل کانفرنس نے دھاندلی کی تھی۔ انہوں نے کہا 1987 کے دھاندلیاں کے بعد کشمیر میں ایک لاکھ لوگ مارے گئے۔Sajjad Gani Lone On Farooq Abdullah Statement

Etv Bharat
Etv Bharat

سرینگر: پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبدللہ کو 1987 کا ڈاکو قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے انتخابی عمل میں دیگر اداروں کی مداخلت پر ان کا بیان توہین آمیز ہے۔ سجاد غنی لون نے ان باتوں کا اظہار ایک تقریب کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کیا۔Sajad Gani Lone On Farooq Abdullah Statement

فاروق عبداللہ کو انتخابی دھاندلی پر بات کرنے کا کوئی حق نہیں، سجاد لون

انہوں نے کہا کہ فاروق عبداللہ کو انتخابی عمل میں دھاندلیوں کے بارے میں بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہے کیونکہ 1987 میں خود نیشنل کانفرنس نے انتخابات میں دھاندلی کی اور آج اب دھاندلی پر بات کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔Rigging In 1987 Assembly Elections in JK

سجاد لون نے کہا کہ اس انتخابی عمل کی دھاندلی کا شکار ہم ہوئے، میرے والد ہوئے۔1987 کے انتخابات کے دھاندلی سے یہاں ایک لاکھ کشمیری مارے گئے۔ Victims of jk Elections

مزید پڑھیں: Kashmiri Pandit on Farooq Abdullah Statement کشمیر میں وہی ہوتا جو مںظور دہلی ہوتا ہے، کشمیری پنڈت سمپت پرکاش

واضح رہے کہ نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے پیر کو متنازع الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے کہا کہ 'فوج اور حکومت سے کہنا چاہتے ہیں کہ انتخابات میں مداخلت نہ کریں ورنہ ایسا طوفان آئے گا جسے آپ قابو نہیں کر پا سکیں گے'۔

Last Updated : Dec 7, 2022, 7:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.