ETV Bharat / state

'ریاستی درجہ کی بحالی خصوصی حیثیت کا متبادل نہیں ہوسکتا' - جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی

پی ڈی پی نے کہا کہ محبوبہ مفتی کی قیادت میں پارٹی جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کے لئے جدوجہد جاری رکھے گی۔

special status
special status
author img

By

Published : Oct 13, 2020, 10:49 AM IST

پی ٹی پی رہنما غلام نبی لون ہانجورہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنا خصوصی حیثیت کی بحالی کا متبادل نہیں ہوسکتا ہے اور جب تک خصوصی حیثیت بحال نہیں ہوگی پی ڈی پی اپنی جدو جہد جاری رکھے گی۔

پی ڈی پی کے جنرل سیکرٹری غلام نبی لون ہانجورہ نے سرینگر میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھاجپا حکومت پی ڈی پی اور کشمیری عوام کو دھونس جما کر یا دباؤ ڈالکر پانچ اگست کو لئے گئے فیصلے منظور کروانا چاہتی ہے لیکن پی ڈی پی اور کشمیری عوام کو یہ فیصلے قابل قبول نہیں ہے۔
انہوں نے ہے کہ پی ڈی پی محبوبہ مفتی کی قیادت میں جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کے لئے جدو جہد جاری رکھے گی۔
انہوں نے کہا کہ کشمیر میں امن بحال کرنے کے لئے بات چیت لازمی ہے اور بات چیت کے لئے راہ ہموار کرنے کے لئے دفعہ 370 کی بحالی لازم و ملزوم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.