ETV Bharat / state

سرینگر: رہبر کھیل سے وابستہ عارضی ملازمین کا احتجاج

محکمہ کھیل میں بطور رہبر کھیل تعینات کئے گئے عارضی ملازمین نے کم تنخواہ ملنے پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔

Srinagar
Srinagar
author img

By

Published : Oct 17, 2020, 10:38 AM IST

مرکزی زیر انتظام جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر میں جمعہ کو رہبر کھیل سے وابستہ عارضی ملازمین نے اپنے مطالبات کے متعلق انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

سرینگر: رہبر کھیل سے وابستہ عارضی ملازمین کا احتجاج

محکمہ کھیل میں بطور رہبر کھیل تعینات کئے گئے عارضی ملازمین نے کم تنخواہ ملنے پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔ عاضی ملازمین نے کہا کہ یہاں ہمارے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے، کئی سالوں سے ہم لوگ اتنی کم تنخواہ پر کام کررہے۔ انہوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی کہ ان کے ساتھ انصاف کیا جائے۔

واضح ہو کہ رہبر تعلیم کی طرز پر جموں و کشمیر میں رہبر کھیل کی بھرتی ہوئی تھی لیکن رہبر کھیل کی اجرت 100 رپئے یومیہ ہے اس حساب سے محض 3 ہزار روپئے کی اجرت پر رہبر کھیل کو کام کرنا ہوتا ہے، جس کے لئے کئی بار رہبر کھیل سے منسلک ملازمین نے دھرنا دیا و مظاہرہ کیا تاکہ ان کی اجرت میں اضافے کے ساتھ ساتھ انہیں مستقل کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.