ETV Bharat / state

I-League آئی لیگ فٹبال میچ میں ریئل کشمیر فٹبال کلب نے راجستھان فٹبال کلب کو ہرایا - ریئل کشمیر فٹبال ٹیم نے راجستھان کو ہرایا

سرینگر کے سینتھٹیک ٹرف ٹی آر سی گراؤنڈ میں منعقد آئی لیگ فٹبال کے ایک میچ میں میزبان ٹیم ریئل کشمیر نے راجستھان کو 2-0 سے شکت دے میچ اپنے نام کرلیا۔ Real Kashmir FC beat Rajasthan United 2-0

فٹبال میچ
فٹبال میچ
author img

By

Published : Nov 20, 2022, 9:16 AM IST

سرینگر: مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کی گرمائی دارلحکومت سرینگر کے سینتھٹیک ٹرف ٹی آر سی گراؤنڈ میں منعقد آئی لیگ فٹبال کے ایک میچ میں میزبان ٹیم رئیل کشمیر نے راجستھان کو 2 صفر سے شکت دے میچ اپنے نام کرلیا۔ Real Kashmir FC beat Rajasthan United 2-0

فٹبال میچ

میچ کے پہلے ہاف میں ہی میزبان فٹ بال ٹیم کھلاڑیوں نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے ہی ہاف میں ایک گول کیا۔ دوسرے ہاف میں دوسرا گول کر کے میچ اپنے نام کرلیا۔

مزید پڑھیں:Real Kashmir Vs Rajasthan United Football Match سرینگر میں آئی لیگ فٹ بال کی واپسی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.