ETV Bharat / state

سرینگر: اسکول بند کرنے پر عام لوگوں کا ردعمل - سماجی و دیگر تقریبات

گذشتہ برس پانچ اگست کی بندشوں اور اس کے بعد کووڈ-19 کی وجہ سے لگے لاک ڈاون سے وادی میں تعلیمی سرگرمیاں شدید متاثر رہی ہیں۔

school closure
اسکول بند
author img

By

Published : Apr 4, 2021, 3:39 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ نے پیر کے روز سے 9 ویں جماعت تک اسکول دو ہفتے جبکہ 12 ویں جماعت تک اسکول ایک ہفتے تک بند رکھنے کے احکامات صادر کیے ہیں۔

اسکول بند

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طلبا کے کورونا مثبت پائے جانے کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔

لیفٹینینٹ گورنر منوج سنہا کے دفتر سے کیے جانے والے ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ سماجی و دیگر تقریبات میں افراد کی تعداد 200 تک ہونی چاہیے۔

انتظامیہ کے اس فیصلے پر ای ٹی وی بھارت نے وادی میں عام رائے جاننے کی کوشش کی-

لوگوں کا کہنا ہے کہ اگرچہ سرکار کا فیصلہ مثبت ہے لیکن ان کو تعلیم کے انتظامات کرانے چاہیے تاکہ طلبا کی تعلیم متاثر نہ ہو۔

یہ بھی پڑھیں: کووڈ 19: جموں و کشمیر میں 12 ویں جماعت تک تعلیمی ادارے بند

قابل ذکر ہے کہ کشمیر میں گذشتہ ماہ تعلیمی ادارے تقریباً ڈیڈھ برس کے بعد کھول دیے گئے تھے۔

پہلے پانچ اگست کی بندشیں اور پھر گذشتہ برس مارچ میں لاک ڈاون سے وادی میں تعلیمی سرگرمیاں شدید متاثر رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.