ETV Bharat / state

Rajpora Police Solve Theft Case: پولیس نے پانچ گھنٹے میں مال مسروقہ برآمد کیا

پولس اسٹیشن راجپورہ پلوامہ نے پانچ گھنٹے کے اندر چوری کی واردات کا سراغ لگاکر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات برآمدRajpora Police Solve Theft Case کیے ہیں۔

Rajpora Police Solve Theft Case
پولیس نے پانچ گھنٹے میں مال مسروقہ برآمد کیا
author img

By

Published : Jan 3, 2022, 11:05 PM IST

ضلع پلوامہ میں راجپورہ پولیس کو درگنڈ بیلو کے ایک شکایت موصول ہوئی تھی کہ 3 جنوری کو دن کے اوقات میں منظور احمد ڈار ولد غلام قادر کے گھر سے سونے کے زیورات کی چوری ہوئی ہیں۔

پولیس اسٹیشن راجپورہ کی ایک ٹیم نے کارروائی شروع کردی اور تمام مسروقہ سامان کو پانچ گھنٹوں میں برآمد کیا ہے۔

یہ چوری شکایت کنندہ کے ساتھ اس کے رہائشی مکان کے قریب ٹیلرنگ شاپ پر کام کر رہا تھا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کی اور چوری شدہ سامان اور ملزمان کو پانچ گھنٹے میں ہی حراست میں لے لیا۔

چوری شدہ مال میں شامل ہیں:
1. پینڈولم کے ساتھ ایک سنہری چین
2. سنہری چوڑیاں ایک جوڑا
3. کان کی بالی سنہری ایک جوڑی
4. جھمکا سنہری دو جوڑے
5. گولڈن دو انگوٹھی
6. گولڈن بیج ایک

  • مزید پڑھیں:Theft Case in Kaimur: کیمور میں مکان سے زیورات اور نقدی چوری

اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن راجپورہ نے ایف آئی آر نمبر 02/2022،انڈر سیکشن آئی پی سی 380 درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.