ETV Bharat / state

Rajani Patil Visit J&K: رجنی پاٹل پانچ مئی سے دورہ جموں و کشمیر پر - کانگریس پارٹی جموں و کشمیر

کانگریس پارٹی کی سینیئر رہنما و جموں و کشمیر انچارج رجنی پاٹل تین روزہ دورہ پر جموں و کشمیر آرہی ہیں۔ موصوفہ اپنے دورے میں جموں و کشمیر میں پارٹی کے امور اور کارکردگی کا جائزہ لیں گی۔

rajani-patil-to-begin-three-day-j-and-k-tour-from-may-5
رجنی پاٹل پانچ مئی سے دورہ جموں و کشمیر پر
author img

By

Published : May 4, 2022, 3:42 PM IST

سرینگر: آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی رکن پارلیمنٹ اور کانگرس کی جموں و کشمیر انچارج رجنی پاٹل 5 اور 7 مئی تک جموں و کشمیر کے دورے پر آرہی ہیں جس دوران وہ پارٹی کے امور اور کارکردگی کا جائزہ لیں گی۔

کانگرس کے ایک بیان کے مطابق رجنی پاٹل پانچ اور چھ مئی تک جموں کا دورہ کریں گی جہاں وہ پارٹی کے سینیئر رہنماؤں اور کارکنان سے ملاقات کریں گی۔ پاٹل 7مئی کو سرینگر میں پارٹی لیڈروں اور سینیئر کارکنان سے ملاقات کریں گی جس دوران وہ وادی کے سیاسی امور اور حالات کا جائزہ لیں گی۔

مزید پڑھیں:

یاد رہے کہ رجنی پاٹل نے گذشتہ مہینوں میں کئی بار جموں و کشمیر کا دورہ کیا اور پارٹی کے سیاسی حالات کا جائزہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.