ETV Bharat / state

نوجوان کی رہائی کا مطالبہ

author img

By

Published : Dec 18, 2020, 9:32 PM IST

بابر قادری قتل کیس میں گرفتار کیے گیے زاہد نامی شخص کے اہل خانہ نے سرینگر کی پریس کالونی میں احتجاج کیا۔

Protest to release youth
نوجوان کی رہائی کا مطالبہ

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے شہر سرینگر میں آج بابر قادری قتل کیس میں گرفتار کیے گئے زاہد نامی نوجوان کے اہل خانہ نے مذکورہ نوجوان کی گرفتاری کے خلاف جم کر احتجاج کیا۔

نوجوان کی رہائی کا مطالبہ

تفصیلات کے مطابق 24 ستمبر 2020 میں شہر خاص کے حول علاقے سے تعلق رکھنے والے نوجوان وکیل بابر قادری کو ان کے گھر پر گولی مار کر قتل کیا گیا تھا۔ بعد میں پولیس نے تحقیقات کے شروع میں ہی قصورواروں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا تھا، جس میں زاہد نامی ایک نوجوان بھی شامل تھا۔

یہ بھی پڑھیں: خصوصی رپورٹ: 500 سالہ وراثت کا امین عزیز احمد کوزگر

اس معاملے میں ذاہد کے اہل خانہ کا دعوی ہے کہ وہ اس وقت خانیار میں اپنی دکان پر تھا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے۔ اس دوران اہل خانہ نے زاہد نامی نوجوان کی فوری طور پر رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.