ETV Bharat / state

Protest Outside Hurriyat Office سرینگر کے حریت آفس کے باہر احتجاج، آفس کا بورڈ منہدم - Hurriyat Office board demolished

ضلع شوپیاں میں ایک کشمیری پنڈت کی حالیہ ہلاکت کے خلاف آج راجباغ سرینگر میں چند سماجی و سیاسی کارکنوں نے کُل جماعتی حریت کانفرنس کے آفس کے باہر احتجاج کیا۔ احتجاجیوں نے کُل جماعتی حریت کانفرنس کے آفس کا بورڈ منہدم کیا۔ بتادیں کہ گذستہ تین برسوں سے راجباغ میں حریت کا دفتر تالہ بند ہے اور حریت لیڈران کی نظر بندی کے سبب یہاں تمام سیاسی سرگرمیاں منجمد ہے۔Protest Outside Hurriyat Office

protest-outside-hurriyat-office-raj-bagh-srinagar
سرینگر کے حریت آفس کے باہر احتجاج
author img

By

Published : Oct 17, 2022, 2:56 PM IST

Updated : Oct 17, 2022, 7:36 PM IST

سرینگر:ضلع شوپیاں میں ایک کشمیری پنڈت کی حالیہ ہلاکت کے خلاف آج راجباغ سرینگر میں چند سماجی و سیاسی کارکنوں نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے آفس کے باہر احتجاج کیا۔ احتجاجیوں نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے آفس کا بورڈ منہدم کیا۔ مظاہرین کا الزام ہے کہ کشمیر میں حریت کا اب کوئی کردار نہیں ہے اور وہ کشمیر میں بہائے جانے والے خون کے ذمہ دار ہیں۔Protest Outside Hurriyat Officeچشمہ دید گواہوں کے مطابق پولیس نے حریت کا منہدم بوڈ کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

سرینگر کے حریت آفس کے باہر احتجاج، آفس کا بورڈ منہدم

بتادیں کہ گذستہ تین برسوں سے راجباغ میں حریت کا دفتر تالہ بند ہے اور حریت لیڈران کی نظر بندی کے سبب یہاں تمام سیاسی سرگرمیاں منجمد ہے۔
وہیں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد حریت کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق اپنے گھر واقع نگین حضرت بل میں نظر بند ہے۔

Last Updated : Oct 17, 2022, 7:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.