ETV Bharat / state

دفعہ 370 ہٹانے کے خلاف پنجاب میں مظاہرہ - دفعہ 370 ہٹانے کے خلاف پنجاب میں مظاہرہ

کشمیر میں دفعہ 370 ہٹانے اور ایک ماہ سے زیادہ دنوں تک محصور رکھنے کے خلاف آج پنجاب کی مختلف عوامی تنظیموں نے مظاہرہ کیا۔

پنجاب میں مظاہرہ
author img

By

Published : Sep 15, 2019, 7:42 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 6:05 PM IST

یہاں موہالی سمیت کئی مقامات پر کارکنان کو حراست میں لیا گیا۔

اس مظاہرے میں تقریباً 15 تنظیموں نے شرکت کی۔

یہ تنظیمیں کشمیر کے سلسلے میں مودی حکومت کے پانچ اگست کے فیصلے کے خلاف مظاہرے کر رہی ہیں۔ مختلف مقامات سے ریلی نکل کر چنڈی گڑھ میں ختم ہونے والی تھی۔

پنجاب میں مظاہرہ

تنظیموں کا منصوبہ تھا کہ وہ پنجاب کے گورنر کو میمورنڈم دیں لیکن پنجاب حکومت نے گذشتہ رات ریلی پرپابندی لگا دی۔ اس کے بعد ریلی میں شامل ہونے کے لیے چنڈی گڑھ کے لیے نکلنے والے افراد کو الگ الگ جگہوں پر بیری کیڈ لگا کر روکا گیا اور اس کی مخالفت میں کارکنان وہیں دھرنے پر بیٹھ گئے۔

چنڈی گڑھ سے متصل موہالی میں نوجوان بھارت سبھا اور پنجاب اسٹوڈنٹس یونین (للکار) کے کچھ ارکان کو حراست میں لیے جانے کی بھی اطلاع ہے۔ سنگرور سے ملنے والی خبروں کے مطابق وہاں نیشنل ہائی وے مہیلا چوک پر مظاہرین نے جام لگا دیا۔

پنجاب کے گئی علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی کئی ہے۔

Intro:Body:

A few Punjab-based outfits were to hold a protest at the Dussehra Ground mohali on 15 sept, sunday with support from some farmers’ organisations. Protesters marching from mansa and bathinda towards mohali were stopped by police and they blocked highways and started protesting.

Orders were issued by Punjab’s Mohali administration to not to enter the city on Sunday for holding a protest against the withdrawal of Jammu and Kashmir’s special.

The authorities had imposed Section 144 of the Criminal Procedure Code, which bars assembly of five or more people at one place, and police had sealed all entry points. 

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 6:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.