ETV Bharat / state

سرینگر: اپنی پارٹی نے بڑھی مہنگائی کے خلاف احتاج کیا - گوشت کی قلت

اپنی پارٹی کے سینیئر رہنما اشرف میرنے کہا کہ شادیوں کا موسم اور ماہ رمضان بھی آنے والا ہے۔ ایسی صورت میں انتظامیہ کو جلد اقدامات کرنے چاہئیے۔

Apni Party
اپنی پارٹی
author img

By

Published : Mar 10, 2021, 3:48 PM IST

جموں و کشمیر اپنی پارٹی نے بدھ کے روز سرینگر میں واقع ڈائریکٹریٹ آف فوڈ سپلائیز اور کنزومر افیئرز کے دفتر کے باہر گوشت کی قلت اور روز مرہ کی چیزوں کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج کیا۔

اپنی پارٹی
احتجاج کے دوران سابق وزیر اور اپنی پارٹی کے سینیئر لیڈر اشرف میر نے صحافیوں کو بتایا کہ 'گزشتہ چار مہینوں سے وادی میں گوشت کی شدید قلت ہے۔ جس کی وجہ سے کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔' ان کا مزید کہنا تھا کی کہ 'آج ہم نے یہاں اس حوالے سے میمورنڈم پیش کیا اور عوام کو گوشت کی قیمت، راشن میں کی گ‏ئی تخفیف کی وجہ سے ہو رہی ہے مشکلات اور سبزیوں کی بڑھتی قیمتوں کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا'۔

یہ بھی پڑھیں: جموں و کشمیر: نجی اسکولوں میں ٹرانسپورٹ فیس کا معاملہ

میر کا دعویٰ ہے کہ 'شادیوں کا موسم اور ماہ رمضان بھی آنے والا ہے ایسی صورت میں انتظامیہ کو جلد اقدامات کرنے چاہئیے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.