ETV Bharat / state

Majlis e Hussain Held in srinagar: سرینگر میں یوم حسین کی نسبت سے تقریب منعقد

author img

By

Published : Aug 30, 2022, 4:57 PM IST

سرینگر کے مضافاتی علاقہ گنڈ حسی بٹ میں منعقدہ 'یوم حسین' تقریب کے دوران مبلغین نے کہا کہ 'واقعہ کربلا، امام حسین کی سیرت روز قیامت تک لوگوں کے لیے ایک راہ ہدایت ہے۔ مسلمانوں کی ترقی حسینی کردار کو اپنائے بغیر ممکن نہیں۔‘‘ Programme on Yom e Hussain in Srinagar

سرینگر میں ’یوم حسین‘ کی نسبت سے تقریب منعقد

سرینگر: مجلس علماء امامیہ جموں و کشمیر کے زیر اہتمام سے ’یوم حسین‘ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نسبت سے امام بارگاہ گنڈ حسی بٹ، سرینگر میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں وادی کشمیر کے مختلف علاقوں سے مدعو کیے گئے علماء و خطباء کرام کو مدعو کیا گیا تھا۔ علمائے کرام نے امام حسین رضی اللہ کے عظیم الشان کردار اور سیرت مبارکہ پر روشنی ڈالی۔Yom e Hussain in Gund Hassi Bhat Srinagar

مبلغین نے امام حسین کی عظیم قربانی کو یاد کرتے ہوئے واقعہ کربلا پر بھی روشنی ڈالی۔ خطباء نے عوام الناس سے واقعہ کربلا کے حقیقی پس منظر کو سمجھنے اور حسینی کردار کو اپنانے پر زور دیا۔ مبلغین نے کہا: ’’واقعہ کربلا، امام حسین کی سیرت روز قیامت تک لوگوں کے لیے ایک راہ ہدایت ہے۔ مسلمانوں کی ترقی حسینی کردار کو اپنائے بغیر ممکن نہیں۔‘‘ Programme on Yom e Hussain in Gund Hassi Bhat Srinagar

تقریب میں شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.