سرینگر: سوشیالوجی کی سربراہ ڈاکٹر انیسہ شفیع نے کشمیر یونیورسٹی کے نئے ڈین آف اسٹوڈنٹ کے طور پر اپنا عہدہ سنبھالا۔ پروفیسر شفیع اس سے قبل بھی یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات میں اہم عہدوں پر اپنی خدمات انجام دے چکی ہیں۔ ڈاکٹر انیسہ شفع پرووسٹ گرلز ہاسٹلز اور ڈائریکٹر سینٹر فار یونیورسٹی سوسائٹی انٹرفیس میں بطور ڈائریکٹر کام کر چکی ہیں۔ وہیں پروفیسر صاحبہ نے تدریس اور تحقیقی میدان میں بھی نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ KU New Dean Students Welfare
معروف بین الاقوامی جرائد میں ان کے متعدد تحقیقی مقالے اور کئی کتابوں کے ابواب شائع ہوئی ہیں جبکہ ان کی تین کتابیں بھی منظر عام پر آئی یے پروفیسر انیسہ شفع نے نامور قومی اور بین الاقوامی ایجنسیوں کی مالی معاونت سے کئی تحقیقی اور مشاورتی منصوبے بھی کامیابی سے مکمل کیے ہیں۔Prof Aneesa Shafi Dean Students Welfare
یہ بھی پڑھیں : KU New VC Takes Charge: پروفیسر نیلوفر خان نے کشمیر یونیورسٹی کی وی سی کے طور اپنا عہدہ سنبھالا
KU New Dean Students Welfare: پروفیسر انیسہ شفیع کشمیر یونیورسٹی کی نئی ڈین آف سٹوڈنٹ تعینات - کئی کتابوں کے ابواب شائع ہوئی ہیں
پروفیسر شفیع اس سے قبل بھی یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات میں اہم عہدوں پر اپنی خدمات انجام دے چکی ہیں۔ KU New Dean Students Welfare