ETV Bharat / state

نجی ہسپتال جلد از جلد اپنا کام شروع کریں

عام اور غیر کووڈ 19 مریضوں کے علاج ومعالجہ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے صوبائی کمشنر کشمیر کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔

نجی اہستال ہفتے کے اندراپنا کام شروع کریں

author img

By

Published : Apr 22, 2020, 12:20 PM IST

پی کے پولے نے تمام نجی ہسپتالوں، ڈائیگاناسٹک سنٹروں اور دیگر نجی طبی اداروں کو ایک ہفتے کے اندر اندر اپنا کام پھر سے شروع کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

وہیں انہوں نے نجی طبی مراکز کے عہدیداران کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے 50فیصد ملازمین سے ہفتہ وار روسٹر کے تحت خدمات حاصل کریں۔تاہم صوبائی کمشنر نے زور دیا اہم لازمی خدمات کی فراہمی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانوں کے تحت سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

پی کے پولے نے کہ نجی اہستال انتظامیہ سے کہا کہ وہ آواجاہی کو کم کرنے اور حفظان صحت کےلیے ملازمین کو دن رات ہسپتالوں میں ہی قیام کرنے کے انتظامات کریں تاکہ رہنما خطوط کےمطابق فرائض انجام دئیے جاسکے۔

صوبائی کمشنر نے ہدایت دی کہ نجی اہسپتالوں کے مالکان متعلقہ ڈپٹی کمشنروں کے دفاتر سے اپنے عملے کے لیے سفری پاس حاصل کریں۔تاکہ بنا کسی روکاوٹ کے نجی طبی مراکز میں بھی بہتر طور کام کاج شروع ہوسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.