ETV Bharat / state

Kashmir University Postponed Exams : کشمیر یونیورسٹی میں 8جنوری کو لئے جانے والے سبھی امتحانات ملتوی - Kashmir News

کشمیر یونیورسٹی Kashmir Universityکی ایک اطلاع کے مطابق آٹھ جنوری کو لئے جانے والے سبھی امتحانات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ KU Postponed Exams scheduled on 8 Janلیا گیا ہے۔

کشمیر یونیورسٹی میں 8جنوری کو لئے جانے والے سبھی امتحانات ملتوی

author img

By

Published : Jan 7, 2022, 8:17 PM IST

موسمی صورتحال اور بھاری برفباری کی پیشگوئی Kashmir Snowfallکے بیچ کشمیر یونیورسٹی Kashmir Universityکے کنٹرولر امتحانات پروفیسر ارشاد احمد نے بتایا کہ ’’موسمی صورتحال کے پیش نظر ہفتہ کو منعقد ہونے والے سبھی امتحانات کو ملتوی کیا گیا ہے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

بتا دیں کہ محکمہ موسمیات نے آٹھ جنوری کو بھاری برف باری کی پیشگوئی Prediction of Heavy Snowfall in Kashmirکرتے ہوئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

مزید پڑھیں: Pictures of Snowfall in Kashmir:کشمیر میں برفباری کے خوبصورت مناظر

ادھر جمعہ کی سہ پہر سرینگر سمیت دیگر میدانی علاقوں کے علاوہ بالائی علاقوں میں بھی برفباری ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.