ETV Bharat / state

پارلیمانی حلقہ سرینگر میں انتخابات کی تیاریاں زوروں پر - #Kashmir #Srinagar #LokSabhaElections#2019

جموں و کشمیر کے پارلیمانی حلقہ سرینگر میں کل ہونے والے انتخابات کو منعقد کرنے کے لیے حکومت نے 1716 پولنگ مراکز قائم کیے ہیں۔

پارلیمانی حلقہ سرینگر میں انتخابات کی تیاریاں زوروں پر
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 7:52 PM IST

جن میں سرینگر ضلع کے 857 پولنگ مراکز حساس قرار دئے گئے ہیں جبکہ بڈگام میں 624 اور گاندربل میں 235 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔

ضلع مجسٹریٹ سرینگر ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے بتایا کہ 'سرینگر پارلیمانی حلقے میں تین اضلاع سرینگر، بڈگام اور گاندربل میں 15 اسمبلی نشستیں ہیں جن میں کل ووٹ ڈالے جائیں گے'۔

انہوں نے کہا کہ 'الیکشن کمیشن نے سرینگر حلقے میں شفاف انتخابات منعقد کرنے کے لئے 15 اسسٹنٹ ریٹیرنگ افسر اور 8 مبصرین تعینات کیے ہیں'۔

پارلیمانی حلقہ سرینگر میں انتخابات کی تیاریاں زوروں پر

انہوں نے مزید کہا کہ پولنگ مراکز پر آج صبح سے ہی درکار پولنگ عملہ، ضروری ساز و سامان بحفاظت پہچایا گیا ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ نیشنل کانفرنس کے امیدوار ڈاکٹر فاروق عبداللہ سرینگر کے سونوار علاقے میں واقع نجی تعلیمی ادارہ برن ہال سکول میں کل صبع ووٹ ڈالیں گے، جبکہ پی ڈی پی کے امیدوار آغا سید محسن بڈگام میں اور بی جے پی کے امیدوار خالد جہانگیر اپنے آبائی ضلع گاندربل میں اپنی رائے دہی کا استعمال کریں گے۔

انتظامیہ نے برن ہال اسکول کے اندر اور گردو نواح سخت سیکورٹی نافظ کی ہے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقع پیش نہ آئے۔

:

Intro:جموں و کشمیر کے پارلیمانی حلقہ سرینگر میں کل ہونے والے انتخابات کو منعقد کرنے کیلئے سرکار نے 1716 پولنگ مراکز قائم کئے ہیں، جن میں سرینگر ضلع کے 857 پولنگ مراکز حساس قرار دئے گئے ہیں۔ جبکہ بڈگام میں 624 اور گاندربل میں 235 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔

Body:ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے سرینگر ضلع کے مجسٹریٹ ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری جو سرنگر حلقہ انتجاب کے ریٹرنگ افسر بھی ہیں نے بتایا کہ سرینگر پارلیمانی حلقے میں تین اضلاع سرینگر، بڈگام اور گاندربل میں 15 اسمبلی نشستیں ہیں جن میں کل ووٹ ڈالے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ الیکسن کیمیشن نے سرینگر حلقے میں شفاف انتخابات منعقد کرنے کیلئے 15 اسسٹنٹ ریٹیرنگ افسر اور 8 مبصرین تعینات کئے ہیں۔

قابل ذکر بات ہے کہ نیشنل کانفرنس کے امیدوار ڈاکٹر فاروق عبداللہ سرینگر کے سونوار علاقے میں واقع نجی تعلیمی ادارہ برن ہال سکول میں کل صبع ووٹ ڈالیں گے، جبکہ پی ڈی پی کے امیدوار آغا سید محسن بڈگام میں اور بی جے پی کے امیدوار خالد جہانگیر اپنے آبائی ضلع گاندربل میں اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔

انتظامیہ نے برن ہال اسکول کے اندر اور گردو نواح سخت سیکورٹی نافظ کی ہے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقع پیش نہ آئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پولنگ مراکز پر آج صبح سے ہی درکار پولنگ عملہ، ضروری ساز و سامان بحفاظت پہچایا گیا ہے۔

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.