ETV Bharat / state

'ریاست کی ترقی کے لیےووٹ ڈالے جا رہے ہیں'

ریاست جموں و کشمیرکے سرینگر پارلیمانی سیٹ کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔

سرینگر پارلیمانی سیٹ کے لیے ووٹنگ جاری،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 3:11 PM IST

پولنگ مراکز پر لوگوں کی اچھی خاصی تعداد نظر آرہی ہے۔

سرینگر پارلیمانی سیٹ کے لیے ووٹنگ جاری،متعلقہ ویڈیو
اس دوران پولنگ مرکز پر آئے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ ریاست کی ترقی کے لیے ووٹ کر رہے ہیں۔ریاست میں اچھی سڑکیں اور صاف پانی مہیا ہو نا چاہیئے۔عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت سرینگر ،گاندبل اور بڈگام اضلاع پر مشتمل سرینگر پارلیمانی سیٹ پر ووٹنگ کا عمل جارہی ہے۔اس سیٹ کے لیے نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ اور پی ڈی پی کے امید وار آغا محسن کے درمیان سخت مقابلہ کی امید ہے۔

Intro:ریاست کی ترقی کے ڈالے جارہے ہیں ووٹ۔ووٹر

Body:ریاست کی ترقی کے ڈالے جارہے ہیں ووٹ۔ووٹر

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.