ETV Bharat / state

امتناعی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج

سرینگر پولیس نے عوامی مفاد میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران امتناعی احکامات کی خلاف ورزی کے مرتکب پولیس اسٹیشن نگین کے حدود میں آنے والی 4 دکانوں کو سربمہر کیا گیا ۔ جبکہ کئی گاڑیاں ضبط کر کے 10 افراد کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی ہے۔

امتناعی احکامات کے مرتکب افراد کے خلاف مقدمات درج

author img

By

Published : Jun 1, 2020, 5:41 PM IST

اس حوالے سے پولیس تھانہ نگین نے خلاف ورزری کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر زیر نمبر 96/2020اور97/2020 کے تحت مقدمہ بھی درج کیا۔

اس دوران پولیس کی جانب سے اپیل بھی کی گئی ہے کہ عالمی وبا کروناوائرس کے خطرات اور خدشات کے پیش نظرانتظامیہ نے جن ہدایات پر عمل پیرا ہونے کی تلقین کی ہے ان پر من وعن عمل کیا جائے تاکہ اس بیماری سے نجات مل سکے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اگر کوئی شخص ضلع سرینگر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے دئیے گئے رہنما خطوط پر عمل نہ کرے گا تو ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائےگی۔

ادھر پولیس اسٹیشن نوہٹہ نے چوری ایک واردات کا معاملہ حل کرنےکا دعوی کیا ہے۔ جس میں پولیس کے مطابق دو ملزمان کی گرفتاری عمل میں لاکر مالہ مسروقہ مال بھی ضبط کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.