ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں بھی آج یومِ شہدائے پولیس منایا گیا - کشتواڑ کے پولیس لائن میں یومِ شہدائے

ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں بھی آج یوم شہدائے پولیس منایا گیا۔ اس موقع پرعوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے اپنے جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے پولیس فورس کے جوانوں کو خرج عقیدت پیش کیا گیا۔

police-commemoration-day-tributes-pour-in-for-braveheart-cops
جموں و کشمیر میں بھی آج یومِ شہدائے پولیس منایاگیا
author img

By

Published : Oct 21, 2021, 10:29 PM IST

ضلع پلوامہ کی پولیس لائن میں ان پولیس اہلکاروں کی یاد میں ایک تقریب منعقد ہوئی جو اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے جان بحق ہوئے۔ اس تقریب کا اہتمام ڈسٹرکٹ پولیس لائن پلوامہ میں کیاگیا۔ تقریب کا اہتمام ان پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کیا گیا جنہوں نے قوم کے امن اور سالمیت کے لیے اپنے جانوں کے نذرانے پیش کیے۔ اس تقریب میں ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چوہدری کے علاوہ جموں وکشمیر پولیس کے دیگر افسران نے شرکت کی۔

ویڈیو

رامبن میں بھی یومِ شہدائے پولیس منایاگیا۔ اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ملک بھر کی طرح ضلع پولیس لائن چندروگ رامبن یوم شہداء پولیس منایا گیا۔

ویڈیو

ضلع پولیس لائن ڈوڈہ میں "یومِ شہدائے پولیس "منایا گیا، جنہوں نے قوم کے امن اور سکون کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ اس پروگرام میں پولیس شہداء کے لواحقین اور پولیس، نیم فوجی، سول انتظامیہ کے دیگر افسران نے شرکت۔ جبکہ اس موقع پر ڈی ڈی سی چیئرمین و میونسپل کونسل ڈوڈہ کے صدر بھی موجود تھے۔

ویڈیو

ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی یاد میں ڈسٹرکٹ پولیس لائن بڈگام میں یومِ شہدائے پولیس منایا گیا۔ اس دوران پریڈ کی گئی اور شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ پولیس، سی آر پی ایف اور آرمڈ پولیس کے دستوں نے ریڈ کر ان پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے شرکت کی جنہوں نے قوم کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ سی آر پی ایف اور پولیس افسران کی بڑی تعداد کے علاوہ سویلین اور شہداء کے اہل خانہ نے بھی پروگرام میں شرکت کی اور شہداء کو گلہائے عقیدت پیش کی۔

ویڈیو

کشتواڑ کے پولیس لائن میں یومِ شہدائے پولیس منایا گیا۔

ویڈیو

ڈسٹرکٹ پولیس لائنز اونتی پورہ میں آج یومِ شہدائے پولیس منایا گیا۔

police-commemoration-day-tributes-pour-in-for-braveheart-cops
ڈسٹرکٹ پولیس لائنز اونتی پورہ میں آج یومِ شہدائے پولیس منایا گیا۔

پونچھ میں بھی یومِ شہدائے پولیس مناگیا۔ اس موقع پر شہداء کے خاندانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے تحائف دیے گئے اور شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.