ETV Bharat / state

پاکستان ائیرلائنز سے مشابہت رکھتا غبارہ جموں سے برآمد

پاکستان ائیرلائنز سے مشابہت رکھتا غبارہ اس سے پہلے چار بار سرحد کے نزدیک بھارتی علاقے میں دیکھا گیا ہے۔

balloon
غبارہ
author img

By

Published : Mar 30, 2021, 3:26 AM IST

رواں مہینے میں چوتھی بار پاکستان ائیرلائنز سے مشابہت رکھتا غبارہ بھارت-پاکستان کی سرحد کے نزدیک سے برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 'پیر کے روز جموں کے کناچک علاقے کے گڑھا پٹھان گاؤں سے ایک غبارہ برآمد کیا گیا ہے۔ یہ غبارہ بھی گزشتہ تین غباروں کی طرح پاکستان ائیرلائنز سے مشابہت رکھتا ہے۔'

اُن کا مزید کہنا تھا کہ 'پولیس نے موقع پر پہنچ کر غبارے کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور معاملہ درج کر کاروائی شروع کر دی ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: اپنی پارٹی کا کانکنی پالیسی کے خلاف احتجاج

واضح رہے کہ پاکستان ائیرلائنز سے مشابہت رکھتا غبارہ اس سے پہلے چار بار سرحد کے نزدیک بھارتی علاقے میں دیکھا گیا ہے۔ سب سے پہلے یہ رواں مہینے کی نو تاریخ کو کٹھوعہ ضلع کے ہرانگر سیکٹر میں، 16 مارچ کو جموں کے بلوال علاقے میں اور 26 مارچ کو ریاست پنجاب کے بھگتنا بہروالا گاؤں سے برآمد کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.