ETV Bharat / state

پی ایچ ای ملازمین کا سرینگر میں سراپا احتجاج

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں محکمہ پی ایچ ای کے ملازمین نے اپنی مانگیں پوری نہ ہونے کے سلسلے میں انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

srinagar
srinagar
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 7:34 PM IST

تفصیلات کے مطابق واٹر ورکرس ڈویژن سرینگر میں کام کررہے ملازمین بشمول ڈیلی ویجرس و کیجول لیبرس نے ملازمین کے ساتھ ہورہی زیادتی کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔

اس دوران ملازمین کے ہاتھوں میں پلے کارڈس موجود تھے جن پر نا انصافی نہیں چلے گی، غنڈا گردی نہیں چلے گی کے نعرے درج تھے۔

سرینگر میں سراپا احتجاج

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوے چیرمین ایسوسیشن سجاد احمد پرے نے ان افسران کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا جو ملازمین کے ساتھ ناشائستہ سلوک کر رہے ہیں'۔

یہ بھی پڑھیے
کورونا انفکشن روکنے سے متعلق دنیا کو پاکستان سے سیکھنے کی ضرورت: عالمی ادارہ صحت

انہوں نے کچھ افسران پر الزام عائد کیا 'اپنی زاتی اغراض نیچ مقاصد کےلیے فلٹریشن پلانٹ آلسٹینگ کے ملازمین کو نِت نئے حربوں سے ستارے ہیں، جس کو کبھی بھی برداشت نہیں کیا جائے گا'۔

واضح رہے کہ کچھ دن پہلے فلٹریشن پلانٹ آلسٹینگ میں کچھ ملازمین کے ساتھ افسران نے ناشائشستہ سلوک اور دھمکی دی تھی، جس کے خلاف ملازمین نے اج احتجاج کیا اور ان افسران کے خلاف کاروای کرنے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.