ETV Bharat / state

گپکار الائنس کا اجلاس - محبوبہ مفتی کی رہائش گاہ پر میٹنگ

الائنس کے ایک ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'آج شام تقریباً پانچ بجے محبوبہ مفتی، فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ، یوسف تاریگامی، حسنین مسعودی اور مظفر شاہ کے درمیان میٹنگ جاری ہے۔'

PGDA
پی جی ڈی اے
author img

By

Published : Jun 9, 2021, 3:52 PM IST

Updated : Jun 9, 2021, 5:37 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں افواہوں کا بازار گرم ہے تو دوسری جانب بدھ کے روز پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن کی جانب سے سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی رہائش گاہ پر اجلاس منعقد ہوا۔

پی جی ڈی اے

الائنس کے ایک ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'آج شام تقریباً پانچ بجے محبوبہ مفتی، فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ، یوسف تاریگامی، حسنین مسعودی اور مظفر شاہ کے درمیان میٹنگ جاری ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: کیا غیر ضروری رسم و رواج شادی نہ ہونے کا موجب ہے؟

اُن کا مزید کہنا تھا کہ 'اس حوالہ سے دعوت نامے تمام پی اے جی ڈی کے ممبران کو بھیجے گئے ہیں۔ 'وہیں محبوبہ مفتی نے بھی میٹنگ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 'میٹنگ کا کوئی خصوصی ایجنڈا نہیں ہے۔

Last Updated : Jun 9, 2021, 5:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.