ETV Bharat / state

پلوامہ: ندی میں ڈوبنے والے نوجوان پر اعلی سطحی تحقیقات کا مطالبہ - سب دسٹرکٹ ترال کے شالہ درمن

جموں کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سب دسٹرکٹ ترال کے شالہ درمن میں گذشتہ روز ایک سترہ سالہ نوجوان کی تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہونے کی خبر موصول ہوئی تھی۔اس تعلق سے سٹیزن کونسل ترال کے سربراہ فاروق ترالی نے واقعے پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے اعلی سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

ترال: ندی میں ڈوبنے والے نوجوان پراعلی سطحی تحقیقات کا مطالبہ

author img

By

Published : Jul 15, 2020, 10:31 PM IST

اطلاعات کے مطابق کل شام سات بجے شہر سے تین کلومیٹر دور شالہ درمن نامی گاؤں میں محکمہ جل شکتی کی جانب سے بنائے گیے ایک تالاب میں امتیاز احمد ریشی ولد منظور احمد نامی نوجوان کی ڈوب جانے سے موت ہوگئی۔جبکہ وہیں اس کے دیگر ساتھیوں کو بچا لیا گیا ہے جو اس کے ساتھ ہی تالاب میں نہا رہے تھے ۔

ترال: ندی میں ڈوبنے والے نوجوان پراعلی سطحی تحقیقات کا مطالبہ

پولیس اور سیول انتظامیہ کی کوشششوں کے بعد نوجوان کی لاش برآمد کی گئی کیونکہ تالاب میں آٹھ ہزار گیلن کے قریب پانی موجود تھا۔

اس ہلاکت سے عوامی حلقوں میں شدید ناراضگی پائی جا رہی ہے اور اس سانحے میں ملوث ملازمین کے بارے میں کاروائی کرنے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔

ادھر ترال میں عوامی حلقوں نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا ہے کہ کس طرح اتنے بڑے تالاب کو کھلا چھوڈ دیا گیا ہے، جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

شالہ درمن جہاں یہ حادثہ پیش آیا وہاں کے ایک مقامی شھری نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ متعلقہ حکام نے اس بڑے تالاب کو کھلا چھوڈ دیا ہے جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا، جبکہ اس تالاب کے لیے زمین فراہم کرنے والے افراد کو بھی اب تک نوکری فراہم نہیں کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

پُل کی عدم دستیابی سے مقامی آبادی کو سخت مشکلات کا سامنا

ادھر سٹیزن کونسل ترال کے سربراہ فاروق ترالی نے بھی واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اعلی سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.