ETV Bharat / state

اگریکلچر محکمہ میں دستیاب مٹر بیچ بازار سے مہنگے

مرکزی سرکار کی جانب سے سبسڈی ختم کیے جانے کے بعد کشمیر وادی میں محکمہ ایگریکلچرل کی جانب سے زمینداروں کو مٹر کے بیج مہنگے کے داموں میں فراہم کیے جارہے ہیں۔

author img

By

Published : Sep 26, 2020, 10:57 PM IST

اگریکلچر محکمہ میں دستیاب مٹر بیچ بازار سے مہنگے
اگریکلچر محکمہ میں دستیاب مٹر بیچ بازار سے مہنگے

محکمہ کی جانب سے ماہ ستمر اور اکتوبر میں مٹر کے بیچ فراہم کیے جاتے ہیں اور بازار میں 80 روپے تک مٹر انہیں ملتا تھا لیکن ایگریکلچرل محکمہ یہی مٹر 50 روپے میں زمینداروں کو فروخت کرتا تھا۔ لیکن امسال کووڈ 19 کی وجہ سے مرکزی سرکاری نے سبسڈی ختم کر دی ہے اور اب محکمہ زراعت کسانوں کو 165روپے فی کلو حساب سے مٹر فراہم کرتا ہے جو کہ بازار میں 70سے 80 روپے میں دستیاب ہے۔ زمینداروں نے اس صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

ایگریکلچرل ڈائریکٹر اعجاز اندرابی نے کہا کہ باہر سے جو مٹر محکمہ کو حاصل ہوتا ہے اس پر سبسڈی ملتی تھی۔ جس وجہ یہاں کے کسانوں کو وہ سستے دام پر مٹر فراہم ہوتا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ کووڈ 19 کے باعث مٹر پر سبسڈی کو ختم کیا گیا ہے جس کے نتیجے اب زمینداروں کو بھی یہ مٹر بیچ بغیر سبسڈی ہی فراہم ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں: شادی کے 32 برس بعد ملی پاکستانی خاتون کو بھارتی شہریت

انہوں نے کہا اگر کسان بازار سے مٹر سستی قیمت پر بھی خریدنے گے۔ پھر بھی انہیں نقصان ہے کیونکہ وہ معیاری اور اعلی کوالٹی کے بیچ نہیں ہوتے ہیں اور اگر وہ 165 روپے کے حساب سے مٹر محکمہ سے حاصل کریں گے تو وہ بیچ بہتر کوالٹی کے ہوگے۔

واضح رہے کہ اگر زمیندار اس برس محکمہ ایگریکلچرل سے مڑ کے بیچ نہیں حاصل نہیں کریں گے تو محکمہ کے گوداموں میں ہزاروں کوائنٹل مٹر کے بیچ سڑ جائے گے جس سے محکمہ کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.