ETV Bharat / state

PDP Youth Convention In Srinagar پی ڈی پی کا یوتھ کنونشن ستائیس نومبر کو منعقد ہوگا

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پہلی بار پی ڈی پی کا یوتھ کنونشن 27 نومبر کو سرینگر کے مونسپل پارک میں منعقد کیا جائے گا۔اس سلسلے میں انتظامیہ نے اس حوالے سے پی ڈی پی کو اجازت دی ہے۔PDP Youth Convention In Srinagar

PDP to hold first youth convention after Article 370 abrogation

author img

By

Published : Nov 17, 2022, 10:34 PM IST

سرینگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے آج اعلان کیا کہ پارٹی کا پہلا یوتھ کنونشن 27 نومبر کو سرینگر کے مونسپل پارک میں منعقد کیا جائے گا۔دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پی ڈی پی کا یہ پہلا یوتھ کنونشن ہوگا جس کو انتظامیہ نے منعقد کرنے کی اجازت دی ہے۔ اس کنونشن میں پی ڈی پی یوتھ لیڈر وحیدالرحمان پرہ کی شمولیت بھی متوقع ہے۔PDP Youth Convention In Srinagar
واضح رہے کہ پی ڈی پی یوتھ کنونشن 12 نومبر کو منعقد کیا جانے والا تھا لیکن پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے اس کو پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی ٹونٹی عالمی کپ کے میچ کے سبب مؤخر کیا تھا۔Peoples Democratic Party Convention In Srinagar
دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پی ڈی پی پر انتظامیہ نے سختی کا روئیہ اختیار کیا کیونکہ پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے مرکزی سرکار اور جموں کشمیر انتظامیہ کے تئیں تنقیدی روئیہ اختیار کر رکھا ہے۔
وہیں وحید الرحمان پرہ کو ہائی کوٹ سے ضمانت ملنے کے بعد بھی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیا تاہم پی ڈی پی کے ذرائع کے مطابق وہ اس اجلاس میں شرکت کریں گے۔PDP Youth Leader Waheed ul Rehman Parra

مزید پڑھیں: T20 World Cup Final: پی ڈی پی نے یوتھ کنونشن کو مؤخر کیا

اس اجلاس کے انعقاد کے لیے پی ڈی پی نے آج سرینگر پارٹی صدر دفتر میں جنرل سکریٹری اور سابق وزیر غلام نبی لون ہانجورا نے تیاریوں کا جائزہ لیا جس میں متعدد رہنماؤں و لیڈران نے حصہ لیا۔

جنرل سکریٹری غلام نبی لون ہانجورہ نے پارٹی لیڈران اور یوتھ آرگنائزیشن کے لیڈروں سے کوننشن میں نوجوانوں کی بھرپور شمولیت کیے لیے کاوششوں پر زور دیا۔لون نے انتظامی کمیٹی اور رضاکاروں سے کہا کہ وہ اس اجلاس میں بہترین نظم و ضبط کو یقینی بنائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.