ETV Bharat / state

پی ڈی پی کے دفتر میں یوم شہداء تقریب - JAMMU AND KASHMIR

سینیئر رہنما رؤف احمد بٹ نے کہا 'جمہوریت میں سب کو اپنی رائے دینے کا حق ہے جو بی جے پی نے کشمیری عوام سے چھین لیا ہے۔ بی جے پی دھونس دباؤ کی سیاست کر رہی ہے۔'

PDP Observes Martyr's Day at Party Headquarters in Srinagar
پی ڈی پی نے پارٹی دفتر میں یوم شہداء منایا
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 7:56 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دار الحکومت سرینگر میں 13 جولائی کی مناسبت سے اگرچہ انتظامیہ کی طرف کوئی بھی تقریب منعقد کرنے نہیں دی گئی اور مزار شہداء علاہے کو سیل کیا گیا تھا۔ تاہم پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے رہنماؤں کی طرف سے پارٹی صدر دفتر میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں 13 جولائی کے شہداء کو یاد کیا گیا۔

پی ڈی پی نے پارٹی دفتر میں یوم شہداء منایا

اس موقع پر شہداء کے حق میں فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے پارٹی کے سینیئر رہنما رؤف احمد بٹ نے کہا 'ہمیں مزار شہداء پر حاضری دینے کی اعجازت نہیں دی گئی جو جمہوری تقاضوں کے خلاف ہے۔ جمہوریت میں سب کو اپنی رائے دینے کا حق ہے جو بی جے پی نے کشمیری عوام سے چھین لیا ہے۔ بی جے پی دھونس اور دباؤ کی سیاست کر رہی ہے۔'

انہوں نے کہا بی جے پی کشمیری عوام کو زیادہ دیر تک بیوقوف نہیں بناسکتی اور سیاسی رہنماؤں کو نظر بند رکھنے سے بی جے پی کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

اس دوران انہوں سوالیہ انداز میں کہا کہ اگر وادی میں حالات سازگار ہوچکے ہے تو سیاسی رہنماؤں کو بند کیوں رکھا گیا ہے۔

انہوں نے کہا سیاسی رہنماؤں کو قید میں رکھا گیا ہے جو بی جے پی حکومت کے دعوؤں کے بے نقاب کرتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.