ETV Bharat / state

Falah-e-Aaam Schools Closed: فلاحی ادارے بند کیے جانے کے خلاف والدین کا احتجاج

اسلامک ہائی اسکول بٹہ مالو کو بند کیے جانے کے خلاف والدین نے اپنے بچوں کے ہمراہ آج احتجاج کیا۔ والدین نے اسکول انتظامیہ کے ساتھ ساتھ حکومت پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سال کے 6 ماہ گزرجانے کے بعد سرکاری اسکول کو چھوڑ کر کسی نجی اسکول میں داخلہ نہیں مل سکتا ہے۔Islamic High School Batamaloo Closed

parents-protest-against-closure-falah-e-aaam-trust-schools-in-kashmir
فلاحی ادارے بند کیے جانے کے خلاف والدین کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 29, 2022, 9:50 PM IST

سرینگر: اسلامک ہائی اسکول بٹہ مالو کو بند کیے جانے کے خلاف والدین نے اپنے بچوں کے ہمراہ آج احتجاج کیا۔ والدین نے مذکورہ اسکول میں زیر تعلیم اپنے بچوں کے ساتھ اسکول انتظامیہ کے خلاف برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیشگی فیس وصولنے کے بعد ہمیں اندھیرے میں رکھا گیا اور آج بچوں کو اسکول میں دیس چارج سرٹیفکیٹ حاصل کر کے کسی دوسرے اسکول میں داخل لینے کی باتیں کہی جارہی جارہا ہے۔Islamic High School Batamaloo Closed

فلاحی ادارے بند کیے جانے کے خلاف والدین کا احتجاج
وہیں والدین نے اسکول انتظامیہ کے ساتھ ساتھ حکومت پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے کہ سال کے 6 ماہ گزرجانے کے بعد سرکاری اسکول کو چھوڑ کر کس نجی اسکول میں داخلہ مل سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ اسکول میں علاقے کے غریب اور متواسط گھرانوں کے بچے زیر تعلیم تھے۔ ایسے میں اس فیصلے سے ہماری بچوں کا مستقبل داؤ پر لگ چکا یے۔Parents protest in Islamic High School Batamaloo

احتجاجی والدین کے مطابق نہ تو اس وقت وہ دیگر کسی بھی نجی اسکول میں داخلہ فیس ادا کرسکتے ہیں اور نہ ہی کوئی اسکول اس وقت داخلہ دے سکتا ہے ایسے میں سرکاری اسکول ایک متبادل ہے لیکن سرکاری اسکول میں تعلیم برائے نام ہے۔

اس موقعے پر والدین کے ایک گروپ نے کہا کہ اسکول انتظامیہ نے نہ تو والدین کو مطلع کیا اور نہ ہی طلبہ کو۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ حکومت کے ساتھ ساتھ اسکول حکام کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسکول کو بند کرنے سے قبل زیر تعلیم بچوں کو کسی اور تعلیمی ادارے میں داخل کرائیں۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ محکمہ تعلیم نے فلاح عام ٹرسٹ کے متعدد اسکولوں کو بند کرنے کی ہدایت کی ہے وہیں ان نجی اسکولوں کو بھی بند کرنے کا حکم دی گیا ہے جو مبینہ طور پر سرکاری اراضی سے چلائے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.