ETV Bharat / state

پاکستان کے وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کورونا سے متاثر

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان جان لیوا وبا کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ، ان کی کورونا جانچ پازیٹو آئی ہے۔پاکستان کے وزیراعظم عمران خان جان لیوا وبا کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ، ان کی کورونا جانچ پازیٹو آئی ہے۔

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کورونا پازیٹو

author img

By

Published : Mar 20, 2021, 4:03 PM IST

Updated : Mar 20, 2021, 8:47 PM IST

ٹؤٹر پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان نے کورونا ٹسٹ کرایا تھا اور ان کا ٹسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد وزیراعظم نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

عمران خان نے دو روز قبل ہی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوائی تھی۔ اس موقع پر انہوں نے پاکستان عوام سے اپیل کی کہ کورونا وبا کی تیسری لہر کے پیش نظر ایس اوپیز پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

وزیراعظم کی اہلیہ بشری بی بی بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوئی ہیں۔

وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کے وائرس سے متاثر ہونے کی خبروں کے بعد سوشل میڈیا پر خاتون اول اور وزیراعظم پاکستان کے لیے جلد از جلد صحتیابی کی دعائیں کی جا رہی ہیں۔ درجنوں رہنماؤں اور عام صارفین نے دونوں خاوند و بیوی کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب عمران خان کو کورونا وائرس سے جلد صحتیاب ہونے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

خیال رہے کہ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان نے کورونا ٹسٹ کرایا تھا اور ان کا ٹسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد وزیراعظم نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

عمران خان نے دو روز قبل ہی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوائی تھی۔ اس موقع پر انہوں نے پاکستانی عوام سے اپیل کی کہ کورونا وبا کی تیسری لہر کے پیش نظر ایس اوپیز پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

Last Updated : Mar 20, 2021, 8:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.