پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن آج رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر ایک میٹنگ میں شرکت کر رہے ہیں۔ PAGD Meeting In Srinagar
الائنس کے ایک رکن نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ"میٹنگ میں وادی کی صورتحال اور حدبندی کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی۔ " Delimitation Commission
واضح رہے کہ الائنس کا قیام وادی کی سیاسی جماعتوں نے جموں و کشمیر کے خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد کیا تھا۔ اس الائنس کا مقصد خطے کو دوبارہ خصوصی حیثیت کی بحالی کے لیے جد و جہد کرنا تھا۔
یہ بھی پڑھیں : Mehbooba Mufti Seeks Vote For PAGD: 'بی جے پی کو شکست دینے کے لیے پی اے جی ڈی کو ووٹ دیں'