ETV Bharat / state

Online marketing Portal for Artisans: دستکاروں کے لیے آن لائن مارکیٹنگ پورٹل شروع - کشمیر دستکاری

ڈیولپمنٹ کمشنر دستکاری کے دفتر نے انڈین ہینڈی کرافٹ پورٹل indian.handicraft.gov.in کا آغاز کیا ہے جس کے ذریعے سبھی مستحق اور اہل دستکار مارکیٹنگ سے متعلق تقریبات کے لیے آن لائن درخواستیں جمع کر سکتے ہیں۔Online Marketing Portal Started for Artisans

دستکاروں کے لیے آن لائن مارکیٹنگ پورٹل شروع

author img

By

Published : Oct 11, 2022, 3:06 PM IST

سرینگر: ڈیولپمنٹ کمشنر دستکاری کے دفتر نے آن لائن پورٹل کے توسط سے مارکیٹنگ سے متعلق تقریبات میں شرکت کرنے کے لیے درخواستیں طلب کرنے کے عمل کا آغاز کیا ہے۔ اس پہل سے دستکاروں سمیت دیگر کاریگروں کو مکمل ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے متعلق پلیٹ فارم دستیاب ہوجائےگا۔ ایسے میں ملک کے مختلف حصوں میں سالانہ لگ بھگ 200 گھریلو مارکیٹنگ تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے جن کا مقصد دستکاروں کو ان کی تیار کردہ مصنوعات کی فروخت میں معاونت کرنا ہے۔ Portal Started for Artisans for Online Marketing

درخواستیں طلب کرنے سے لےکر ان کے انتخاب اور اسٹال الاٹمنٹ کرنے سے متعلق عمل مکمل آن لائن ہے جس میں کسی بھی قسم کا انسانی عمل دخل نہیں ہے۔ آن لائن عمل کی بدولت سبھی دستکاروں اورکاریگروں کو مساوی، منصفانہ اور شفاف موقع فراہم ہوتا ہے۔ سبھی متعلقین کو درخواستیں جمع کرانے کے بارے میں وسیع رہنما ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔Online Portal to benefit Artisans in Marketing

مزید پڑھیں: Workshop on Paper Mache پیر ماشی دستکاروں کیلئے صلاحیت سازی پروگرام

ایسے میں ڈیولپمنٹ کمشنر دستکاری کے دفتر نے انڈین ہینڈی کرافٹ پورٹل indian.handicraft.gov.in کا آغاز کیا ہے جس کے ذریعے سبھی مستحق اور اہل دستکار مارکیٹنگ سے متعلق تقریبات کے لیے آن لائن درخواستیں جمع کر سکتے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.