ETV Bharat / state

Srinagar Encounter: نوہٹہ سرینگر تصادم میں عسکریت پسندوں کو اسکوٹر فراہم کرنے والا شخص گرفتار

author img

By

Published : Aug 15, 2022, 7:43 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے نوہٹہ سرینگرعسکریت پسند کو اسکوٹی فراہم کرنے کے الزم میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق 27 جولائی کو عمر مختار نقیب نے سرگرم عسکریت پسند مومن گلزار کو سیکنڈ ہینڈ اسکوٹی فراہم کی تھی۔ One person arrested for providing scooter to militant in nowhata srinagar

Etv Bharat
Etv Bharat

سرینگر: جموں و کشمیر پولیس نے پیر کے روز سرینگر کے نوہٹہ علاقے میں گذشتہ روز ہوئے تصادم میں ملوث ایک عسکریت پسند کو اسکوٹی فراہم کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا۔ اس مختصر تصادم کے دوران ایک پولیس اہلکار ہلاک جب کہ ایک عسکریت پسند بھی زخمی ہوا تھا۔ One person arrested for providing scooter to militant in nowhata srinagar

one-person-arrested-for-providing-scooter-to-militant-in-nowhata-srinagar
نوہٹہ سرینگر تصادم میں عسکریت پسندوں کو اسکوٹر فراہم کرنے والا شخص گرفتار
پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ 27 جولائی کو عمر مختار نقیب ولد بشیر احمد ساکن نٹی پورہ سے سرگرم عسکریت پسند مومن گلزار کو سیکنڈ ہینڈ اسکوٹی فراہم کی۔ اس اسکوٹی کو جموں و کشمیر پولیس نے گزشتہ روز نوہٹہ سرینگر میں عسکرتت پسندوں کے ساتھ مختصر تصادم میں برآمد کیا تھا۔ پولیس کے مطابق اس اسکوٹی میں اسلحہ و دیگر مجرمانہ مواد برآمد کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.