ETV Bharat / state

Paediatric Pulmonary Update Seminar at SKIMS: پیڈیاٹرک پلمونری اپ ڈیٹ کے موضوع پر تین اگست کو کانفرنس - صورہ یک روزہ کانفرنس کا انعقاد

’’پیڈیاٹرک پلمونری اپ ڈیٹ، سائنسی کانفرنس کے دوران محققین اور ماہرین اطفال اپنے تحقیقی مقالات پیش کریں گے۔‘‘One Day Seminar on Paediatric Pulmonary update

پیڈیاٹرک پلمونری اپ ڈیٹ کے موضوع پر کانفرنس منعقد ہوگی

author img

By

Published : Aug 1, 2022, 9:11 PM IST

سرینگر: شعبہ اطفال، شیر کشمیر انٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ (سکمز) آئی اے پی، این سی آر چیپٹر کے اشتراک سے 3 اگست کو ’’پیڈیاٹرک پلمونری اپ ڈیٹ‘‘ کے موضوع پر یک روزہ کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔ One Day Seminar on Paediatric Pulmonary update at SKIMSبدھ کو منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں قومی اور بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہر اطفال شرکت کر رہے ہیں۔ ماہرین اطفال اس دوران مختلف موضوعات پر اپنے اپنے تحقیقی مقالات بھی پیش کریں گے۔

سکمز صورہ کے ڈائریکٹر پروفیسر پرویز اے کول نے منعقد ہونے والے اس میگا ایونٹ کے انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’’سائنسی کانفرنس محققین اور ماہرین کو اپنا سائنسی کام پیش کرنے کے لیے وسیع پلیٹ فارم مہیا کرے گا۔‘‘ Seminar on Paediatric Pulmonary update at SKIMSانہوں نے کہا کہ شعبہ اطفال کے زیر اہتمام یہ بڑا سائنسی پروگرام طلباء اور ماہرین تعلیم کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوگا۔

مزید پڑھیں: Heart Surgery Performed at SKIMS Soura: سکمز، صورہ میں اپنی نوعیت کی پہلی سرجری انجام

ادھر سکمز صورہ کے شعبہ اطفال کے سربراہ پروفیسر بشیر احمد چارو نے کہا کہ اس سائنسی کانفرنس سے طلباء کے ساتھ ساتھ فیکلٹی، دونوں کو فائدہ ہوگا۔ Paediatric Pulmonary update Seminar at SKIMS Soura

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.