ETV Bharat / state

Omer Abdullah in Gulmarg : برف باری سے لطف اندوز ہوتے ہوئے عمرعبد ﷲ

مہندرا تھر یقینی طور پر عمر عبداللہ کی پسندیدہ گاڑیوں میں سے ایک ہے جس کی ایک بار پھر انہوں نے تعریف کی۔ Omer Abdullah Enjoying Snow in Gulmarg ۔

برف باری سے لطف اندوز ہوتے ہوئے عمرعبد ﷲ

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 8:39 AM IST

Updated : Jan 6, 2022, 9:59 AM IST

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی و نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبد ﷲ اس وقت گلمرگ میں برف سے لطف اندوز ہورہے ہے۔مہندرا تھر یقینی طور پر عمر عبداللہ کی پسندیدہ گاڑیوں میں سے ایک ہے جس کی ایک بار پھر انہوں نے تعریف کی۔ Omer Abdullah Enjoying Snow in Gulmarg ۔

انہوں نے اپنے ٹوٹر پر گلمرگ میں اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا 'برف میں گلمرگ جانے کے لیے نئی مہندرا تھار جیسا کچھ اور نہیں ہے۔'

برف باری سے لطف اندوز ہوتے ہوئے عمرعبد ﷲ
برف باری سے لطف اندوز ہوتے ہوئے عمرعبد ﷲ

انہوں نے کہا'' چند گھنٹوں تک ہوئی اس برف باری کے بعد گلمرگ جیسی شاندار جگہ اور کوئی نہیں ہے۔

انہوں نے مزید اپنے کچھ تصاویر ٹوٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا برف میں شام کی چہل قدمی یقینی طور پر خون کو صاف کرتی ہےOmer Abdullah Enjoying Snow in Gulmarg ۔ ۔

اس ٹویٹ کے جواب میں مہندرا گروپ کے چیئرمین آنند مہندرا نے ٹویٹر پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: 'کبھی بھی ایسے سچے الفظ نہیں بولے گئے۔''

مہندرا گروپ کے چیئرمین آنند مہندرا نے ٹویٹر پر اپنا  ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: 'کبھی بھی ایسے سچے الفظ نہیں بولے گئے۔''

یہ بھی پڑھیں : Omer Abdullah on PAGD leaders Detention: انتظامیہ عام جمہوری سرگرمیوں سے خوفزدہ، عمر عبدا ﷲ

یہ پہلا بار نہیں ہے جب عمر نے مہندرا تھر کے بارے میں اپنی رائے شیئر کی ہو۔ اس سے قبل 2020 میں جب ایس یو وی پہلی بار بھارت میں لانچ کی گئی تھی، تھار نے آٹوموبائل مارکیٹ میں دوم مچائی تھی، 2 اکتوبر کو اس کی لانچ کے دنوں کے اندر اندر 9,000 سے زیادہ بکنگ ہوئی تھی۔ تب عمر نے اپنے والد فاروق عبداللہ کو سرینگر اپنے ایس یو وی میں گھومایا تھا۔ بعد ازاں عمر عبداللہ نے نئے تھر گاڑی چلانے کا اپنا تجربہ ٹوئٹر پر شیئر کیا۔

واضح رہے کہ اس وقت کشمیر کے سیاحتی مقامات گلمرگ ، پہلگام اور سونمرگ میں سیاہوں کا کافی رش دیکھنے کو مل رہا ہے۔

Last Updated : Jan 6, 2022, 9:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.