ETV Bharat / state

Omar Abdullah On Srinagar Airport: پروازیں منسوخ ہونے سے عمر عبداللہ کی انتظامیہ پر تنقید - موسم خبر جموں و کشمیر

محکمۂ موسمیات کے پیش گوئی کے مطابق جہاں وادیٔ کشمیر کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ رات سے ہی برف باری ہوئی ہے، وہیں آج خراب موسم کے سبب سرینگر انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے متعدد پروازیں مسنوخ کردی گئی Flight Cancelled in Srinagar Airport ہیں۔

Omar rues lack of facilities at international airport after flights canceled
پروازیں منسوخ ہونے سے عمر عبداللہ کی انتطامیہ کو تنقید
author img

By

Published : Jan 4, 2022, 5:31 PM IST

وادیٔ کشمیر میں برفباری کے سبب موسم کی خرابی سے سرینگر ہوائی اڈے سے پروازوں کو منسوخ Flight Cancelled in Srinagar Airport کر دیا گیا ہے جس کے بعد سابق وزیر اعلیٰ و نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ Omar Abdullah On Srinagar Airport بنایا ہے۔

Omar rues lack of facilities at international airport after flights canceled
پروازیں منسوخ ہونے سے عمر عبداللہ کی انتظامیہ کو تنقید
عمر عبداللہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر وہ آلات دستیاب نہیں ہیں جن سے خراب موسم میں جہاز رن وے پر اتر پائے۔ انہوں نے انتظامیہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سیاحت اور انویسٹمنٹ کے متعلق بڑے دعوے کیے جارہے ہیں لیکن کیا ہم ان مسافروں کا درد سمجھ سکتے ہیں جو پورے دن ایئر پورٹ ٹرمنل پر بیٹھ کر پروازیں منسوخ ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہوں گے۔

یاد رہے کہ وادی میں آج صبح سے بالائی علاقوں میں برفباری ہوئی Snowfall In Kashmir جب کہ میدانی علاقوں میں برف یا بارش ہوئی جس سے معمول کی زندگی متاثر ہوئی۔

وہیں موسم ابر آلود رہنے سے سرینگر ایئر پورٹ پر 34 پروازیں منسوخ کی گئیں جس سے ہزاروں مسافر متاثر ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.