ETV Bharat / state

Omar Abdullah On Power Crisis: 'حکومت نے اپنی ناکامی قبول کر لی ہے' - جموں میں بجلی کا فقدان

عمر عبداللہ نے بجلی بحران Omar Abdullah On Power Crisis پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے جموں ڈویژن میں بجلی کو بحال کرنے Power Infrastructure in Jammu Division کے لئے آرمی کو طلب کیا گیا ہے۔ انہوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت کی اس سے بڑی ناکامی Governance Failure کچھ نہیں ہو سکتی کہ اسے فوج کو بلانا پڑے۔

Omar Abdullah On Power Crisis: 'حکومت نے اپنی ناکامی قبول کر لی ہے'

author img

By

Published : Dec 19, 2021, 10:54 PM IST

Updated : Dec 20, 2021, 12:06 PM IST

جموں میں محکمہ بجلی Power Department in Jammu کے ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے گاؤں اور شہر کے کئی علاقے اندھیرے میں ڈوبے ہوئے ہیں۔

اس معاملے پر عمر عبداللہ نے ٹویٹ Omar Abdullah Tweet کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے جموں ڈویژن میں توانائی انفراسٹرکچر کو چلانے کے لئے آرمی کو طلب کیا گیا ہے۔

Omar Abdullah On Power Crisis: 'حکومت نے اپنی ناکامی قبول کر لی ہے'
Omar Abdullah On Power Crisis: 'حکومت نے اپنی ناکامی قبول کر لی ہے'

army called to man power stations in Jammu and kashmir

انہوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت کی اس سے بڑی ناکامی Governance Failure کچھ نہیں ہو سکتی کہ اسے فوج کو بلانا پڑے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ جموں و کشمیر حکومت Government of Jammu and Kashmir نے اپنی ناکامی قبول کر لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Power Crisis in Kashmir: بجلی بحران پر قابو پانے کےلیے کشمیر انتظامیہ غیرسنجیدہ

واضح رہے کہ جموں میں محکمہ بجلی کے ملازمین کے ہڑتال Power Department Employees Strike کی وجہ سے بجلی کی بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جبکہ ڈویژنل کمشنر جموں راگھو لنگر نے ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے صارفین کی سہولیت کے لئے فوج سے مدد طلب کی ہے۔

Last Updated : Dec 20, 2021, 12:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.