ETV Bharat / state

'چھاپہ نہیں، انسپکشن تھا' - brij bhushan Nagar

ریجینل پاسپورٹ افسر کشمیر اور لداخ برج بھوشن ناگر نے اس واقعہ پر ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اے سی بی کی ایک ٹیم ان کے آفس میں انسپکشن کے لیے آئی تھی نہ کہ چھاپے کے لیے۔

'چھاپہ نہیں، انسپکشن تھا'
'چھاپہ نہیں، انسپکشن تھا'
author img

By

Published : Jun 8, 2021, 1:45 PM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں واقع ریجینل پاسپورٹ آفس پر پولیس کی اینٹی کرپشن بیورو نے گزشتہ روز چھاپہ ڈالا تھا، تاہم اس پر تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔

ریجینل پاسپورٹ افسر کشمیر اور لداخ برج بھوشن ناگر نے اس واقعہ پر ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اے سی بی کی ایک ٹیم ان کے آفس میں انسپکشن کے لیے آئی تھی نہ کہ چھاپہ کے لیے۔

'چھاپہ نہیں، انسپکشن تھا'

تاہم اے سی بی کی جانب سے اس معاملے پر کوئی بیان یا صفائی پیش نہیں کی۔

اس پورے معاملے پر برج بھوشن ناگر نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے گفتگو کی۔

یہ بھی پڑھیں: ACB Raids: اینٹی کرپشن بیورو کی پاسپورٹ آفس سرینگر میں چھاپہ ماری

انہوں نے کہا کہ ان کا کام پولیس اور سی آئی ڈی ویریفیکیشن پر ہی منحصر ہے اور پولیس کی کلیریسن کے بغیر وہ کسی شخص کو پاسپورٹ اجراء نہیں کر سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اے سی بی پاسپورٹ دفتر کیوں آئی اس کا جواب پولیس بہتر طریقہ سے دے سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.