ETV Bharat / state

'قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں' - وزیر دفاع راجناتھ سنگھ

مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج 'جموں جن سمواد ریلی' سے ورچول ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب میں بی جے پی دورِ حکومت کی حصولیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کئی اہم نکات کی جانکاری دی۔

NO COMPROMISE ON NATIONAL SECURITY: RAJNATH SINGH
قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں: راجناتھ سنگھ
author img

By

Published : Jun 14, 2020, 12:55 PM IST

بھارت کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ 'جموں جن سمواد ریلی' سے خطاب کیا۔

انہوں نے اپنے خطاب کے دوران جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے علاوہ بھارت - چین تنازعہ پر بھی بات کی۔

ریلی کے اہم نکات:

  • سب سے پہلے انہوں نے ریلی کے آغاز میں جنوبی کشمیر میں عسکریت پسندوں کی جانب سے مارے گیے کانگریس سرپنچ اجے پنڈتا کو خراج پیش کیا۔
  • انہوں نے کہا پہلے جموں و کشمیر میں 'کشمیر کی آزادی' آئی ایس آئی ایس اور پاکستان کے پرچم نظر آتے تھے لیکن اب صرف بھارت کے جھنڈے ہی نظر آتے ہیں۔
  • انہوں نے کہا 'موسم بدل چکا ہے اور ہمارے چینلز مظفرآباد - گلگت کا درجہ حرارت بتا رہیں ہیں۔ یہ درجہ حرارت بتانے کی وجہ سے اب اسلام آباد (پاکستان) کو حرارت محسوس ہونے لگی ہے، اسلیے وہ اب کچھ زیادہ شرارت کرنے پر آمادہ ہے۔'
  • ریلی کے دوران انہوں نے کہا 'تھوڑا انتظار کریں، بہت جلد پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کے لوگ بھارت کے ساتھ رہنے کی مانگ کریں گے، اور جس دن یہ ہوگا اس دن ہمارے پارلیمان کا مقصد بھی پورا ہوگا۔'
  • انہوں نے بھارت چین تنازعہ پر کہا کہ 'دونوں ممالک کے درمیان ملیٹری اور صفارتی سطح پر بات چیت جاری ہے۔ چین نے بھی بات چیت کے ذریعہ معاملہ حل کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ میں حزب اختلاف کا یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ہم کسی کو اندھیرے میں نہیں رکھیں گے۔ ہم قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔'
  • انہوں نے معیشت پر بات کرتے ہوئے کہا 'ہم نے درمدات بند کر دئیں ہیں تاکہ بھارت صرف درمدات کا ملک نہ بنیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ بھارت برامدات کے ملک کے طور پر جانا چائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.