ETV Bharat / state

Kashmir Weather Update کشمیر میں شبانہ درجۂ حرارت میں ایک بار پھر گراوٹ ریکارڈ - کشمیر موسم اپ ڈیٹ

جموں و کشمیر میں آج آسمان پر بادل چھائے رہیں گے۔ محکمۂ موسمیات کے ایک ترجمان نے کہا کہ وادیٔ کشمیر میں 17 جون تک ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ weather Forecast in Kashmir

کشمیر میں شبانہ درجۂ حرارت میں ایک بار پھر گراوٹ ریکارڈ

author img

By

Published : Jun 16, 2023, 12:23 PM IST

سری نگر: وادیٔ کشمیر میں 17 جون تک ہلکی بارشوں کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجۂ حرارت میں ایک بار پھر گراوٹ درج ہوئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 17 جون تک کہیں کہیں ہلکی بارشوں کا امکان ہے۔ ادھر وادی کے شبانہ درجۂ حرارت میں ایک بار پھر گراوٹ درج ہوئی ہے۔ گرمائی دارالحکومت سری نگر میں کم سے کم درجۂ حرارت15.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گزشتہ شب کا درجۂ حرارت17.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔ وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجۂ حرارت 7.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گزشتہ شب کا درجۂ حرارت9.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجۂ حرارت 7.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گزشتہ شب کا درجۂ حرارت10.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔ سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجۂ حرارت 11.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گزشتہ شب کا درجۂ حرارت14.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجۂ حرارت 14.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گزشتہ شب کا درجۂ حرارت16.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Cherry Crops in Kashmir گاندربل میں لگاتار بارشوں کی وجہ سے چیری کی فصلوں کو شدید نقصان

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.